ETV Bharat / state

وزیر اعظم مودی نے کلیانی ندی کے کام کی تعریف کی - اترپردیش نیوز

وزیر اعظم نریندرمودی نے من کی بات پروگرام میں اتوار کے روز بارہ بانکی ضلع میں کلیانی ندی کی کے کام کی جم کر تعریف کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ بارہ بنکی میں گاؤں واپس آنے والے مزدوروں نے کلیانی ندی کی فطری شکل لوٹنے کا کام شروع کردیا ہے۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Jun 28, 2020, 11:01 PM IST

ندی کا کام دیکھ کر آس پاس کے کسان پرجوش ہیں۔ ندی کو بچانے کا منصوبہ منریگا کے تحت تقریبا تین ماہ قبل ضلعی مجسٹریٹ ڈاکٹر آدرش سنگھ نے تیار کیا تھا۔

تحصیل فتح پور میں بشنو پور کے نزدیک ماویہ سے تین کلو میٹر کا پہلا ایکشن پلان تیار کیا گیا۔ اس کام میں یومیہ 100 سے زیادہ مزدور لگائے گے ۔

دیکھتے ہی دیکھتے ندی کے دونوں طرف نکالی گئی مٹی پاٹ دی گئی ۔اس کامیابی کے بعد ضلع مجسٹریٹ نے ندی کو بچانے کی منصوبہ بندی اور اسے نو کلو میٹر اور بنانے کی ہدایت دی ۔

بر وقت مانسون کی آمد کی وجہ سے اس پر عمل درآمد نہیں ہو رہا ہے۔ اب برسات کے دن کے بعد دوبارہ کام شروع کیا جائے گا۔

آج وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پروگرام من کی بات میں تعریف کی کہ اب ندی کے دونوں طرف سر سبز درخت لگائے جارہے ہیں ، جس سے ندی کے طرف ہریالی کا ماحول برقرار رہے گا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.