ETV Bharat / state

بارہ بنکی: پرائمری درجے کے اسکول بھی کھلے - پرائیمری درجے کے اسکولز بھی کھلے

ریاست اترپردیش کے تمام اضلاع کی طرح بارہ بنکی ضلع کے پرائمری درجے کے اسکولز بھی پیر سے کھل گئے ہیں۔

primary classes of school reopened in Barahbanki
بارہ بنکی : پرائیمری درجے کے اسکول بھی کھلے
author img

By

Published : Mar 1, 2021, 5:53 PM IST

کووڈ-19 کی وباء کی وجہ سے تقریباً ایک برس سے بند اسکول کھلنے پر طلبہ اور ان کے والدین کا اسکول میں استقبال کیا گیا۔

تقریباً ایک برس بعد اسکول کھلنے کے باوجود اسکول میں طلبہ کی آمد کم رہی۔ ٹیچرس نے تمام والدین کو یقین دہانی کرائی ہے کہ اسکول میں ان کے بچے محفوظ رہیں گے۔

واضح رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر پرائمری درجوں کے اسکولوں میں روٹیشنل کلاسیز لگائی جائیں گی۔

پیر کو صرف درجہ ایک اور درجہ 5 کی پڑھائی ہوگی۔ منگل کو درجہ 2 اور 4 جبکہ بدھ کو صرف درجہ تین کے طلبہ کو بلایا جائے گا۔

طلبہ کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھنے کے لیے اسکولوں کا وقتاً فوقتاً سینیٹائیزیشن کرایا جائے گا۔ ساتھی ہی سینیٹائیزیشن کا انتظام بھی رہے گا۔

تقریباً ایک برس بعد اسکول کھلنے کے باوجود طلبہ کی تعداد کم ہی رہی ہے۔

ٹیچرز کے مطابق ابھی بھی والدین اپنے بچوں کو اسکول بھیجنے سے ہچکچا رہے ہیں۔

ٹیچرز نے والدین کو یقین دلایا ہے کہ اسکولوں میں ان کے بچے مکمل طور سے مخفوظ رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.