ETV Bharat / state

محرم کے پیش نظرانتظامیہ متحرک

author img

By

Published : Aug 25, 2019, 10:35 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 4:51 AM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں محرم کے موقع پر انتظامیہ کی طرف سے سخت انتطامات کیا جا رہا ہے تاکہ کسی بھی واقعہ سے بچا جا سکے۔

محرم کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کی تیاری

شیعہ برادری کے ذریعے منایا جانے والا ماتم کا مہینہ، محرم میں اب صرف چند دن ہی بچے ہیں۔ وہیں آنے والے محرم کو دیکھتے ہوئے ایس ایس پی کلاندھی نیتھانی نے رات گئے چوک پر واقع پاٹا نالہ پولیس چوکی میں تمام عہدیداروں کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔

جس میں ایس پی ویسٹ اور شہر کے متعدد علاقوں کے افسران موجود تھے۔ یہ ملاقات قریب ایک گھنٹہ جاری رہا۔ جس میں پرانے لکھنؤ میں محرم کے دوران جلوس اور مجلس کا انعقاد پُرامن طریقے سے مکمل کرانے کے لئے ایک میٹنگ ہوئی۔
اس موقع پر ایس ایس پی کلاندھی نیتھانی نے بتایا کہ محرم کے دوران پرانے لکھنؤ میں جس طرح سے فورس نافذ کی جاتی تھی اس سال بھی اسی طرح سے فورس احتیاط کے طور پر لگائی جائے گی۔ اس بار فورس کی ڈیوٹی دو شفٹوں میں لگائی جائے گی۔

تقریبا 60 گزٹ کے عہدیداروں کی ڈیوٹی لگائی جائے گی۔ ڈھائی ہزار دوسرے عہدیداروں کی ڈیوٹی لگائی جائے گی۔ 14 کمپنی پی اے سی کی، چھ کمپنی پیرا ملٹری اور سی سی ٹی وی لگائے جائیں گے۔ جگہ جگہ پر ڈرون کیمرے سے نگرانی کی جائے گی۔
جلوس کے دوران مختلف مقامات پر مختلف اسکاؤٹس لگائے جائینگے تاکہ جلوس کو پر امن طریقے سے انجام دیا جاسکے۔

سی سی ٹی وی کیمرے بھی بہت سے مقامات پر الگ سے نصب کیے جائینگے اور تمام تھانوں پر اضافی فورس کا انتظام کیا جائے گا۔
ایس ایس پی نے یہ بھی کہا کہ پانچ اضافی موٹر سائیکل جو گذشتہ سال سے شروع کی گئی تھیں اس بار بھی 70 موٹرسائیکلیں علاقے کی گلیوں میں سیکیورٹی کا جائزہ لیں گی۔ یہ بھی بتایا کہ 50 پولیس اہلکار باڈی وارن کیمرا پہن کر چلیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 4:51 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.