ETV Bharat / state

Preparing for Physical Classes at AMU: اے ایم یو میں آف لائن کلاسز کی تیاری - AMU Maulana Azad Library Opened

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں 'مختلف شعبوں کے ریسرچ اسکالرز کو آئندہ 7 مارچ سے شعبہ میں آکر اپنا تحقیقی کام کی اجازت دی گئی ہے۔ Preparing for Physical Classes at AMU جب کہ ہاسٹلز میں انہیں طلبا کو قیام کرنے کی اجازت ہوگی جو کووڈ ویکسینیشن کی سرٹیفکیٹ پیش کریں گے۔

اے ایم یو میں آف لائن کلاسز کی تیاری
اے ایم یو میں آف لائن کلاسز کی تیاری
author img

By

Published : Mar 2, 2022, 11:08 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) انتظامیہ نے آف لائن کلاسز کی تیاریاں شروع Preparing for Physical Classes at AMU کردی ہے۔

اس تعلو سے آج یونیورسٹی پراکٹر نے بتایا کہ 'مختلف شعبوں، مراکز اور اسکولز کو مرحلہ وار طریقے سے آف لائن تعلیم و تدریس کے لیے کھولنے کی تیاریاں کی جا رہی ہے تاکہ طلبا کو کسی بھی طرح کی پریشانیوں کا سامنا کرنا نہیں پڑے۔

ذرائع کے مطابق علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کئے جارہے احتجاج کے دوران باب سید پر 15 دسمبر کی شب پیش آئے واقعے کے بعد 16 دسمبر 2019 کو بند کردی گئی تھی اور سبھی رہائشی طلبا سے ہاسٹل خالی کرالیا گیا تھا اور اسی دوران ملک میں پھیلے کورونا وبا کی وجہ سے یونیورسٹی کی تمام کلاسز کو آن لائن کردیا گیا تھا۔

پراکٹر پروفیسر محمد وسیم علی نے بتایا کہ 'مختلف شعبوں کے ریسرچ اسکالرز کو آئندہ 7 مارچ سے شعبہ میں آکر اپنا تحقیقی کام جاری رکھنے کی اجازت ہوگی۔ ہاسٹلز میں انہیں طلبا کو قیام کرنے کی اجازت ہوگی جو کووڈ ٹیکہ کاری کی سرٹیفکیٹ پیش کریں گے۔

تمام پوسٹ گریجویٹ کورسز کے چوتھے سمسٹر کی تدریس 15 مارچ سے آف لائن طریقے سے شروع ہوگی AMU Maulana Azad Library Opened، جبکہ انڈرگریجویٹ کورسز کے سال آخر کے طلبا کی آن لائن کلاسز جاری رہی گے۔

ویڈیو
یونیورسٹی کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی کی مرکزی مولانا آزاد لائبریری کے ریڈنگ رومس دو مارچ سے صرف ریسرچ اسکالروں کے لیے کھولیں گے، جہاں وہ آکر مطالعہ اور تحقیق کرسکیں گ

مزید پڑھیں:

مرکزی لائبریری کی اوقات صبح آٹھ بجے سے رات 10 بجے تک رہے گی، جبکہ کالج اور شعبہ جات کی سیمینار لائبریریاں مقررہ وقت کے مطابق 7 مارچ سے کھولی جائیں گی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.