ETV Bharat / state

مرادآباد: محرم کی تیاریاں شروع - اترپردیش نیوز

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں 10 ذی الحجہ کے بعد سے ہی ماہ محرم کی تیاریاں شروع ہو جاتی ہیں۔ اب محرم الحرام کا ماہ مبارک شروع ہوچکا ہے جس کے پیش نظر مجالس کا آغاز بھی کیا جا رہا ہے۔

preparation for muharram
محرم کی تیاریاں شروع
author img

By

Published : Aug 20, 2020, 6:54 PM IST

مرادآباد کے امام بارگاہ اور عبادت گاہوں میں محرم کے چاند کی خبر آتے ہی صاف صفائی و رنگ روغن اور ضریح پنجے علم لگائے جارہے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

رواں برس کورونا وائرس کی وجہ سے مجلس ماتم اور جلوسوں میں حکومت کی گائیڈ لائن کے مطابق اہتمام کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:

تلنگانہ وقف بورڈ کا سرکلر جاری

مجلس ماتم و جلوسوں میں سماجی فاصلے کے ساتھ مختصر لوگوں کے ساتھ ہی عزاداری کا سلسلہ جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.