ETV Bharat / state

پریاگ راج:28 اور 29 فروری کو سبھی اسکولز رہیں گے بند - ڈسٹرکٹ اسکولز انسپکٹر آر این وشوکرما نے اس ضمن میں حکم نامہ جاری کیا ہے۔

مودی کے ضلع پریاگ راج میں مجوزہ دورے کے پیش نظر ضلع میں بورڈ کی جانب سے چلائے جارہے سبھی اسکولز 28اور 29 فرور ی کو بند رہیں گے۔

پریاگ راج:28 اور 29 فروری کو سبھی اسکولز رہیں گے بند

author img

By

Published : Feb 25, 2020, 3:05 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 12:47 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی کے ضلع پریاگ راج میں مجوزہ دورے کے پیش نظر ضلع میں بورڈ کی جانب سے چلائے جارہے سبھی اسکولز 28اور 29 فرور ی کو بند رہیں گے۔
آفیشیل ذرائع نے منگل کو بتایا کہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بھنو چندر گوسوامی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ اسکولز انسپکٹر آر این وشوکرما نے اس ضمن میں حکم نامہ جاری کیا ہے۔

پریاگ راج:28 اور 29 فروری کو سبھی اسکولز رہیں گے بند
پریاگ راج:28 اور 29 فروری کو سبھی اسکولز رہیں گے بند

جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس مدت میں ہونے والے سبھی امتحانات میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے اور وہ اپنے وقت مقررہ پر منعقد ہوں گے۔

وشوکرما نے بتایا کہ بورڈ امتحان کے لئے جن ٹیچروں اور غیر تدریسی ملازمین کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے وہ دونوں دن حاضر رہیں گے۔قابل ذکر ہے کہ 29 فروری کو وزیر اعظم نریندر مودی پریڈ میدان میں منعقد تقریب میں معذورین میں آلات تقسیم کریں گے۔

اس تقریب میں تقریبا 26 ہزار معذورین اور بزرگوں کو 59 ہزار معاون آلات تقسیم کئے جائیں گے۔ جائے پروگرام کو سنوارنے کے لئے جنگی پیمانے پر کام جاری ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 12:47 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.