ETV Bharat / state

ضرورت مند طلبا کی مدد

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں ایک سماجی تنظیم 'حقیقت سوسائٹی' کی جانب سے ضرورت مند طلبا و طالبات کو کورس کی کتابیں فراہم کی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 6, 2019, 11:52 PM IST

Updated : May 7, 2019, 12:01 AM IST

وہیں مدارس کے ہونہار طلبا کو ان کی بہترین کارکردگی کے لئے انعامات دیکر ان کی حوصلہ افزائی بھی کی گئی۔ اس موقعے پر کثیر تعداد میں شہر کی سرکردہ شخصیات بھی موجود تھیں۔

متعلقہ ویڈیو

سوسائٹی نے اپنے سالانہ پروگرام میں ضرورت مند طلبا و طالبات کو ہر سال کی طرح امسال بھی ان کے اسکولوں کے کورس کی کتابیں مفت فراہم کی گئیں۔

حقیقت سوسائٹی تقریباً 12 برسوں سے ملت کی نئی نسل کو تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے فکرمند ہے۔ آج کی اس سالانہ تقریب کے موقع پر تقریباً 28 اسکولی طلباء و طالبات کو اور دس مدارس کے طلبا کو کورس کی کتابیں فراہم کی گئی۔

وہیں دینی مدارس کے طلبا کو ان کی بہترین کارکردگی کے لیے انعامات بھی نوازا گیا۔ تاکہ مدارس کے طلبہ کی حوصلہ افزائی ہو سکے اور وہ بھی ملک و ملت کے معمار بن سکیں۔

Intro:ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں آج ایک سماجی تنظیم حقیقت سوسائٹی کی جانب سے ضرورت مند طلبہ و طالبات کو ان کے اسکولوں کے کورس تقسیم کئے گئے۔ وہیں مدارس کے ہونہار طلبہ کو ان کی بہترین کارکردگی کے لئے انعامات دیکر ان کی حوصلہ افزائی بھی کی گئی۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں شہر کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی۔

Body:وی او۔۱
نئی نسل کو تعلیم کی دولت سے آراستہ کرنے سے اچھی شاہد ہی کوئی اور خدمت خلق ہو۔ جی ہاں، اس حقیقت کو حقیقت میں تبدیل کرکے دکھایا ہے رامپور میں تعلیم کے لئے سرگرم رہنے والی حقیقت سوسائٹی نے۔ جس نے اپنے سالانہ پروگرام میں ملت کے ضرورت مند طلبہ و طالبات کو ہر سال کی طرح امسال بھی ان کے اسکولوں کے کورس مفت فراہم کئے۔
بائٹ: ناظم الدین، انچارج حقیقت سوسائٹی رامپور
وی او۔۲
حقیقت سوسائٹی تقریباً 12 برسوں سے ملت کی نئی نسل کو تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے فکرمند ہے۔ آج کی اس سالانہ تقریب کے موقع پر تقریباً 28 اسکولی طلباء و طالبات کو اور دس مدارس کے طلبہ کو کورس فراہم کئے گئے۔
بائٹ: طالب علم
وی او۔۳
وہیں مدارس دینیہ کے طلبہ کو ان کی بہترین کارکردگی کے لئے انعامات بھی دئے گئے۔ تاکہ مدارس کے طلبہ کی بھی حوصلہ افزائی ہو سکے اور وہ بھی قوم کے اہم دھارے میں کھڑے ہوکر مستقبل کے معمار ثابت ہو سکیں۔
بائٹ: طالب علم

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
Last Updated : May 7, 2019, 12:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.