ETV Bharat / state

میرٹھ: پرگتی شیل سماجوادی پارٹی کا ہندو-مسلم خیر سگالی کانفرنس

اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں پرگتی شیل سماجوادی پارٹی کی جانب سے ہندو-مسلم سوہارد سمّیلن (خیر سگالی کانفرنس) کا اہتمام کیا گیا۔

pragatisheel samajwadi party organises Hindu Muslim brotherhood program
میرٹھ :پرگتی شیل سماجوادی پارٹی کا ہندو مسلم سوہارد سممیلن
author img

By

Published : Mar 14, 2021, 7:17 PM IST

ریلی میں پارٹی کے رہنما شیو پال سنگھ نے ہندو اور مسلمانوں کے درمیان آپسی اتحاد اور بھائی چارہ قائم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت ان دونوں مذاہب کے بیچ نفرت کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے جس کو ہم کبھی پورا نہیں ہونے دیں گے۔

میرٹھ کے سردھنہ تحصیل کے ہررا گاؤں میں آج ہندو-مسلم سوہارد ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ہزاروں کی تعداد میں سبھی مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی۔

pragatisheel samajwadi party organises Hindu Muslim brotherhood program
پرگتی شیل سماجوادی پارٹی کا ہندو مسلم سوہارد سممیلن

ریلی سے خطاب کرتے ہوئے شیو پال سنگھ نے کہا کہ گجراتی بہت جھوٹے ہوتے ہیں۔ ان کی باتوں پر کبھی یقین مت کرنا۔ ساتھ ہی کسان تحریک کو ہر ممکن مدد دینے کی بات کرتے ہوئے 2022 کے اسمبلی انتخابات میں محاذ بنانے کی بھی بات کہی۔

قومی یکجہتی کو مضبوط کرنے کے مقصد سے بلائی گئی اس ریلی میں دونوں مذاہب کے درمیان تعلقات کو مزبوط بنانے کی بات پر زور دیا گیا۔

pragatisheel samajwadi party organises Hindu Muslim brotherhood program
میرٹھ :پرگتی شیل سماجوادی پارٹی کا ہندو مسلم سوہارد سممیلن

اسی کے ساتھ کانفرنس کے ذریعہ پارٹی نے اپنی طاقت کا مظاہرہ ہے تاکہ مستقبل میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں وہ مضبوطی کے ساتھ اپنی دعویداری پیش کر سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.