ETV Bharat / state

پردھان اور ان کے بھائی پر فائرنگ - بدمعاشوں نے دونوں بھائیوں کو گولی مار دی

آج صبح وہ اپنے بڑے بھائی بشیشٹھ تیواری 30 کے ساتھ گھر کے سامنے بیٹھے تھے کہ ایک موٹرسائکل پر پہنچے بدمعاشوں نے دونوں بھائیوں کو گولی مار دی ۔

پردھان اور ان کے بھائی پر فائرنگ
پردھان اور ان کے بھائی پر فائرنگ
author img

By

Published : Aug 21, 2020, 1:33 PM IST

اترپردیش میں پرتاپگڑھ ضلع کے تھانہ کندھئی علاقے کے پورے دیوزانی گاوں میں جمعہ کی صبح نامعلوم بدمعاشوں نے کارگزار پردھان اور ان کے بھائی کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا ۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ دفتر (میڈیا سیل ) سے جاری پریس ریلیز کے بموجب موضع پورے دیوزانی کے آشیش تیواری عرف بینو 28 کار گزار پردھان ہیں۔آج صبح وہ اپنے بڑے بھائی بشیشٹھ تیواری 30 کے ساتھ گھر کے سامنے بیٹھے تھے کہ ایک موٹرسائکل پر پہنچے بدمعاشوں نے دونوں بھائیوں کو گولی مار دی ۔

انہوں نے کہا کہ ' شدید زخمی حالت میں علاج کے لیئے ضلع اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے نازک حالت دیکھتے ہوئے دونوں کو ایس آر این پریاگراج ریفر کر دیا ۔

وہیں اہل خانہ نے وقوعہ کو پردھانی کی رنجش بتایا ۔قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ انوراگ آریہ وقوعہ پر پہونچ کر جائزہ لیا و وقوعہ کے جلد سے جلد انکشاف اور ملزمان کی گرفتاری کے لیئے ایس ایچ او کندھئ کو ہدایت دی ۔

پولیس کی تین ٹیمیں لگائی گئی ہیں ۔وقوعہ کے متعلقہ میں پانچ افراد کو حراست میں لے کر بازپرس کی جارہی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.