ETV Bharat / state

پاپولر میرٹھی کا گلزار دہلوی کو خراج عقیدت - اردو ادب کے معروف ادیب اور شاعر گلزار دہلوی

اردو ادب کے معروف ادیب اور شاعر پدم شری آنند موہن زتشی بمعروف گلزار دہلوی اب ہمارے درمیان نہیں ر ہے۔

پاپولر میرٹھی نے گلزار دہلوی کے انتقال پر خراز عقیدت پیش کی

author img

By

Published : Jun 13, 2020, 7:09 PM IST

گلزار دہلوی کا انتقال جمعہ کے روز ان کے رہائش گاہ نوئیڈا میں ہوا۔ تو وہیں ان کے انتقال کے بعد اردو ادب اور شاعری کی دنیا میں رنج وغم کا ماحول ہے۔

پاپولر میرٹھی نے گلزار دہلوی کے انتقال پر خراز عقیدت پیش کی

طویل عرصے سے گلزار دہلوی کے ساتھ قومی اور عالمی سطح کے مشاعروں میں شرکت کرنے والے ان کے دوست اور معروف شاعر پاپولر میرٹھی نے گلزار دہلوی کے انتقال پر غم کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی اور گلزار دہلوی کے ساتھ گزارے لمحات کو یاد کیا۔

پاپولر میرٹھی گلزار دہلوی کے ساتھ
پاپولر میرٹھی گلزار دہلوی کے ساتھ

ان کے انتقال پر میرٹھ کے اردو گلیاروں میں بھی غم کا ماحول ہے۔ مشہور و معروف شاعر گلزار دہلوی کی اردو خدمات كو دنیا یاد کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.