میرٹھ:سماج وادی پارٹی کے بانی اور تین بار کے وزیر اعلیٰ اور سابق وزیر دفاع ملائم سنگھ یادو جنہیں ملک اور بالخصوص اتر پردیش کی سیاست کا فخر کہا جاتا ہے،Political Leaders Pay Homage To Mulayam Singh Yadav
سماجوادی پارٹی کے رہنماوں کے ساتھ ساتھ دیگر سیاسی جماعتوں اور ملی اورسماجی تنظیموں کی جانب سے بھی اتر پردیش کے سابق وزیراعلیٰ ملائم سنگھ یادؤ کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں:Gyanvapi Masjid Case گیان واپی کیس کی تفصیلات، جانیں اب تک کیا ہوا؟
ان کی موت پرآج جہاں سماج وادی پارٹی کے رہنما اور کارکنان غم زدہ ہیں۔ دیگر سیاسی جماعتیں بھی ملائم سنگھ کی موت پر رنج و غم کا اظہار کر رہی ہیں۔ ملائم سنگھ یادؤ کا میرٹھ سے بھی خاص تعلق رہا ہے جسے مغربی اتر پردیش کی سیاست کا مرکز کہا جاتا ہے۔ نہ صرف پارٹی کارکنان بلکہ دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماوں نے بھی ملائم سنگھ کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ Political Leaders Pay Homage To Mulayam Singh Yadav