ETV Bharat / state

Suicide In Kanpur کانپورمیں دیوان کے بیٹے نے کی خودکشی - کانپورمیں دیوان کے بیٹے نے کی خودکشی

کانپور کے گجینی علاقے میں بدھ کو ایک پولیس اہلکار کے بیٹے نے مسابقہ جاتی امتحان میں ناکام ہونے پر گولی مار کر خودکشی کرلیا۔Suicide In Kanpur

کانپورمیں دیوان کے بیٹے نے کی خودکشی
کانپورمیں دیوان کے بیٹے نے کی خودکشی
author img

By

Published : Nov 16, 2022, 7:55 PM IST

کانپور: اترپردیش کے ضلع کانپور کے گجینی علاقے میں بدھ کو ایک پولیس اہلکار کے بیٹے نے مسابقہ جاتی امتحان میں ناکام ہونے پر گولی مار کر خودکشی کرلیا۔Policeman Son Committed Suicide In Kanpur Uttar Pradesh

پولیس ذرائع نے بتایا کہ امبیڈکر نگر باشندہ شیوپرتاپ یادو پنکی تھانہ علاقے میں دیوان کے عہدے پر تعینات ہیں۔ کنبہ میں بیوی کملیش کماری اور بیٹے اجیت یادو(24) اور ابھیشیک عرف چھوٹے یادو تھے۔

اسی مکان میں شیوپرتاپ کے چھوٹے بھائی آرمی میں تعینات اجئے پال یادو کا کنبہ بھی رہتا ہے۔ وہ ان دنوں چھٹی پر تھے۔ رشتہ دار راجیش کمار نے بتایا کہ اجیت کئی سالوں سے مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کررہا تھا۔ وہ سول سروس امتحان بھی دے چکا ہے۔ لگاتار ناکامی ملنے سے وہ کافی دلبرداشتہ تھا اور اسی وجہ سے ان نے یہ انتہائی قدم اٹھایا۔

یہ بھی پڑھیں:Man Pushes Girlfriend To Death عاشق نے مبینہ طور پر لڑکی کو چار منزلہ عمارت سے دھکیل دیا

انہوں نے بتایا کہ تقریبا چار سال سے اس کے دماغ کا علاج بھی چل رہا تھا۔ بدھ کی صبح اس کے والد ڈیوٹی پر تھے جبکہ دیگر اراکین گھر کے الگ الگ کمروں میں تھے۔ اسی درمیان اجیت نے چچا کی لائسنسی پستول سے کنپٹی پر گولی مارلی جس سے اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔Policeman Son Committed Suicidé In Kanpur Uttar Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.