ETV Bharat / state

میرٹھ: مقامی لوگوں نے پولیس اہلکار پر پھول نچھاور کیے

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے دوران پولیس پر حملے کی تصاویر پورے ملک میں سامنے آرہی ہیں۔ لیکن ضلع میرٹھ میں اس کے برعکس ہر جگہ پولیس کا خیرمقدم کیا جارہا ہے۔

میرٹھ: مقامی لوگوں نے پولیس اہلکار پر پھول نچھاور کیے
میرٹھ: مقامی لوگوں نے پولیس اہلکار پر پھول نچھاور کیے
author img

By

Published : Apr 5, 2020, 3:31 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں نے پولیس کے اچھے کاموں کی وجہ سے آج متعدد مقامات پر پولیس پر پھول نچھاور کیے۔ لاک ڈاؤن کی عمل کرانے کے ساتھ ہی پولیس غریبوں کو کھانا کھلا رہی ہے اور بیمار لوگوں کو ہسپتال لے جارہی ہے۔

اس کے علاوہ پولیس لوگوں کو ہر طرح کی ضروریات بھی فراہم کر رہی ہے تاکہ عام لوگوں کو کوئی پریشانی نہ ہو اور لوگ لاک ڈاؤن کے قواعد کو توڑنے پر مجبور نہ ہوں۔

عام طور پر لوگوں کا رویہ پولیس کے بارے میں اتنا مثبت نہیں ہوتا ہے، لیکن پولیس نے جس طرح لاک ڈاؤن کے دوران کام کیا ہے اسے دیکھ کر لوگوں کا رویہ بدل رہا ہے۔ لوگ پولیس کو کورونا واریئر کہنا شروع کر دیے ہیں۔

جب میڈیا کے نمائندوں نے استقبال کرنے والے لوگوں سے بات چیت کی تو 'انہوں نے خاص طور پر مسلم برادری کے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ لاک ڈاو۷ں کا عمل کریں اور پولیس انہیں کی جان بچانے کے لیے کام کر رہی ہے۔ ایسی صورتحال میں پولیس سے بدتمیزی کرنے یا حملہ کرنے کے بجائے پھولوں کی بارش کرکے ان کا استقبال کریں یا ان کی مدد کریں۔

وہیں ضلع کے ایس ایس پی اجے ساہنی کا کہنا ہے کہ یہاں لوگ لاک ڈاؤن کے قواعد پر پوری طرح عمل کر رہے ہیں اور پولیس کا مدد بھی کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.