ETV Bharat / state

گوتم بدھ نگر: پولیس نے پٹاخےنہ چھوڑنےکی ترغیب دی - گوتم بدھ نگر پولیس

پولیس ٹیم نےاین جی ٹی( نیشنل گرین ٹریبونل) کےاحکام پرعمل کویقینی بنانے کے لئےضلع میں دیوالی کے موقع پر بڑے پیمانے پر بیداری مہم چلاتے ہوئے لوگوں کو پٹاخے نہ چھوڑنے کی ترغیب دی۔

گوتم بدھ نگر: پولیس نے پٹاخےنہ چھوڑنےکی ترغیب دی

author img

By

Published : Nov 15, 2020, 12:42 AM IST

اترپردیش کے ضلع گوتم بودھ نگر میں این جی ٹی( نیشنل گرین ٹریبونل) کے ضابطے پر عمل کو یقینی بنانے کے لئے پولیس افسران اور پولیس ٹیم نے دیوالی کے موقع پر بڑے پیمانے پر آگاہی مہم چلائی۔

گوتم بدھ نگر: پولیس نے پٹاخےنہ چھوڑنےکی ترغیب دی

پولیس ٹیم نے ضلع میں دیوالی کے موقع پر وسیع پیمانے پر بیداری مہم چلاتے ہوئے پٹاخے نہ چھوڑنے کی ترغیب دی۔ دوسری طرف این جی ٹی کے ضابطہ کی خلاف ورزی کرنے کے خلاف ہونے والی کاروائی کے بارے میں آگاہ کیا گیا، تاکہ ضلع گوتم بدھ نگر میں آلودگی کو روکا جاسکے۔ پولیس ٹیم نے نوئیڈا کے سیکٹر 24 تھانہ کے چوڑا گاؤں کے آس پاس میں بڑے پیمانے پر یہ مہم چلائی۔اور لوگوں کو سمجھایا۔

اس کے باوجود کچھ لوگوں نے پولیس کی آگاہی کو نظر انداز کرتے ہوئے پٹاخے چھوڑے۔

یہ بھی پڑھیں:دیوالی کے موقع پر مرادآباد کے بازاروں میں مندی کا اثر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.