ETV Bharat / state

پولیس نے مجھولہ قتل کا پردہ فاش کیا

پولس نے معاملے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ گمشدہ آکاش کے تین دوست اجے، راجیو اور ورون نے آکاش کا قتل کیا۔

پولیس نے مجھولہ قتل کا خلاصہ کیا
پولیس نے مجھولہ قتل کا خلاصہ کیا
author img

By

Published : Oct 20, 2020, 7:48 AM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد تھانہ مجھولہ میں 17 اکتوبر 2020 کو آکاش نامی نوجوان کےوالدکشن لال نے تھانہ مجھولہ میں ایک تحریر دیکر آکاش (25 برس) کے لاپتہ ہونےکی رپورٹ درج کرائی تھی۔

پولس کو دی گئی درخواست میں بتا یا گیا کہ آکاش 14 اکتوبر سے گھر نہیں آیا ہے پولس نے آکاش کی گمشدگی درج کر معاملے کی چھان بین شروع کر دی۔

پولیس نے مجھولہ قتل کا خلاصہ کیا

پیر کو پولس نے معاملے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ گمشدہ آکاش کے تین دوست اجے، راجیو اور ورون نے آکاش کا قتل کیا۔ قتل کی وجہ یہ بتائی گئی کہ آکاش اجے کی بہن پر بد کرداری اور فحاشی کا الزام لگایا۔

پولس نے مذکورہ تینوں ملزموں کے پاس سے ایک تمنچہ 315 بور ایک کارتوس 315 بور اور ایک کھوکا کارتوس اور ایک اسکوٹی برآمد کی۔ملزموں کو گرفتار کر جیل بھیج دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:'وزیراعظم نے بنکروں کے حالات جاننے کی کوشش نہیں کی'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.