ETV Bharat / state

اے بی وی پی کی 'شوبھا یاترا' کو پولیس نے روک لیا - اترپردیش کے بہرائچ ضلع

اے بی وی پی کے طلباء کا کہنا ہے کہ پولیس جلوس نکالنے سے روک رہی ہے اور پولیس کا کہنا ہے کہ اس سے ماحول خراب ہو جائے گا۔

اے بی وی پی کی 'شوبھا یاترا' کو پولیس نے روک لیا
اے بی وی پی کی 'شوبھا یاترا' کو پولیس نے روک لیا
author img

By

Published : Jan 13, 2020, 10:10 PM IST

اترپردیش کے بہرائچ ضلع میں اے.بی.وی. پی کے طلباء نے کسان پی.جی.کالج سے سوامی وویکانند کی "شوبھا یاتر" جلوس نکالنے کی تیاری کر رہے تھے کہ اسی دوران پولیس نے کالج کو چھاونی میں تبدیل کر دیا اور کالج کے صدر دروازے پر 'شوبھا یاترا' کو روک دیا۔

اے بی وی پی کی 'شوبھا یاترا' کو پولیس نے روک لیا

اے بی وی پی کے طلباء کا کہنا ہے کہ پولیس جلوس نکالنے سے روک رہی ہے اور پولیس کا کہنا ہے کہ اس سے ماحول خراب ہو جائے گا لیکن ہماری اے بی وی پی بہت مہذب ہے ایک لکڑی تک نہیں ٹوٹے گی۔

Intro:اے بی وی پی کے طلباء کی شوبھا یاترا پر پولیس کی روک. Body:

اترپردیش کے بہرائچ ضلع میں آج اے.بی.وی. پی. کے طالب علم نے کسان پی.جی. کالج سے سوامی وویکانند کی "شوبھا یاتر" جلوس نکالنے کی تیاری کر رہے تھے کہ تبھی پولیس نے کالج کو چھاونی میں تبدیل کر کالج کے صدر دروازے پر ہی اس شوبھا یاترا کو روک دیا
اے بی وی پی کے طلباء کا کہنا ہے کہ پولیس جلوس نکالنے سے روک رہی ہے کہتی ہے ماحول خراب ہو جائے گا لیکن ہماری اے بی وی پی بہت مہذب ہے ایک لکڑی تک نہیں ٹوٹے گی

Conclusion:ویزؤل:بھاری پولیس فورس

ویزؤل :اسکول کے باہر پولیس

ویزؤل : کالج کے طالب علم

بائٹ :طلبہ لیڈر:نیہا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.