ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ افضل گڑھ کے جسپور اتراکھنڈ باڈر پر پولیس گاڑی میں سوار مسافروں کو باریکی سے سینیٹائز کرر ہے ہیں، جن مسافروں کی جسمانی درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے اسے ہسپتال میں داخل کرا یا جارہا ہے-
بجنور میں پولیس نے گاڑیوں کو سینیٹائز کیا - اتراکھنڈ سرحد پر راہگیروں اور گاڑیوں کو سینیٹائز کیا
لاک ڈاؤن کے مد نظر پولیس کی جانب سے اتراکھنڈ سرحد پر راہگیروں اور گاڑیوں کا سینیٹائز کیا جارہا ہے۔
بجنور میں پولیس نے گاڑیوں کو سینیٹائز کیا