ETV Bharat / state

نوئیڈا: تبلیغی جماعت کے 13 افراد پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمہ درج - کورونا وائرس

اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے شہر نوئیڈا میں پولیس نے تبلیغی جماعت کے 13 افراد پر دفعہ 144 اور لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے تھانہ سورج پور میں مقدمہ درج کیا ہے۔

police registered fir against 13 people for violation of article 144 in noida uttar pradesh
تبلیغی جماعت کے 13 افراد پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمہ درج
author img

By

Published : Apr 10, 2020, 10:35 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے تھانہ سورج پور میں سب انسپکٹر سلیم احمد نے ایم یو نمبر 278/2020 سیکشن 188 کے تحت 13 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ ملزمین نے گاؤں بیگم پور میں 10 تبلیغی جماعت کے افراد کو پناہ دی تھی اور انہیں عوامی مقامات پر لے گئے۔

جسے کووڈ۔19 کی روک تھام کے لیے حکومت کی طرف سے نفاذ دفعہ 144 سی آر پی سی کی خلاف ورزی قرار دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.