ETV Bharat / state

کملیش تیواری قتل: ہتھیار برآمد - کملیش تیواری

کملیش تیواری قتل معاملے میں پولیس یکے بعد دیگرے انکشافات کر رہی ہے، ہندو سماج پارٹی کے رہنما کملیش تیواری کا قتل جس ہتھیار سے کیا گیا تھا پولیس نے وہ ہتھیار برآمد کر لیا ہے۔

کملیش تیواری قتل معاملہ
author img

By

Published : Oct 20, 2019, 9:12 PM IST

گزشتہ روز ہندو سماج پارٹی کے رہنما کملیش تیواری کا لکھنئو میں بے رحمی سے قتل کر دیا گیا تھا جس کے بعد پولیس حرکت میں آئی اور اس چاقو کو لکھنؤ پولیس نے خالصہ اِن ہوٹل کے کمرہ نمبر جی 103 سے برآمد کر لیا ہے۔

کملیش تیواری قتل معاملہ
کملیش تیواری قتل معاملہ

کملیش تیواری کا ان کی رہائش گاہ کی پہلی منزل پر گزشتہ روز بے رحمی سے قتل کر دیا گیا تھا۔

اس معاملے میں پولیس کو اطلا ملی تھی کہ قاتل ہوٹل خالصہ ان میں ٹھہرے ہوئے تھے۔

کملیش تیواری کو قتل کرنے کے بعد وہ دونوں واپس ہوٹل پہنچے تھے اور ہوٹل میں چند منٹ رہنے کے بعد دونوں کمرہ كھالی كر کے وہاں سے نکل گئے تھے۔
پولیس کو ہوٹل کی جانب سے اطلاع ملی تھی کہ دو مشتبہ افراد 17 اکتوبر کی رات یہاں رکنے آئے تھے۔

اطلاع ملنے کے بعد پولیس ہوٹل پہنچی اور اس کے کمرہ نمبر جی 103 کی تلاشی لی۔

کمرے کی تلاشی کے دوران پولیس نے قتل کے لیے استعمال کئے گئے چاکو کو بر آمد کر لیا ہے۔

Intro:अपडेट लखनऊ

हिंदू समाज पार्टी के अध्यक्ष कमलेश तिवारी की गला रेत कर जिस चाकू से हत्या की गई थी, उस चाकू को लखनऊ पुलिस ने लखनऊ के खालसा इन होटल के कमरा नंबर G 103 से बरामद कर लिया है। बता दें कि पुलिस का कहना है कि इसी चाकू से कमलेश तिवारी का गला रेता गया था और ट्रामा सेंटर ले जाने पर डाक्टरों ने उसे मृत घोषित कर दिया था।

Body:हिंदूवादी नेता कमलेश तिवारी की उसके आवास के पहली मंजिल पर शुक्रवार को गला रेत कर हत्या कर दी गई थी। बता दें कि पुलिस से मिली जानकारी के मुताबिक वह दोनों हत्यारे खालसा इन होटल में ठहरे थे। और कमलेश तिवारी की हत्या करने खे बाद वापस होटल पहुंचे थे। कुछ मिनट वहां रहने के बाद दोनों ने कमरा खाली कर वहां से फरार हो गए। पुलिस को होटल की तरह से सूचना मिली थी कि दो संदिग्ध लोग 17 अक्टूबर की देर रात यहां रूकने आए थे। तब पुलिस वहां पहुंची और खालसा इन होटल के बेसमेंट में कमरा नम्बर G 103 की तलाशी ली गई। तलाशी में पुलिस ने वह चाकू बरामद कर लिया है जिससे कमलेश तिवारी का गला रेता गया था और उसकी मौत हो गई।

Conclusion:रितेश यादव
UP10003
09336455624
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.