ETV Bharat / state

Prophet Remarks Row:مظفر نگرمیں امن و امان کی برقراری کے لئے پولیس کا پیدل گشت،علماء کرام سے ملاقات - مظفرنگر میں امن وامان کے پیش نظر پولیس اہلکاروں کا گشت

ضلع مظفر نگر میں انتظامیہ متحرک ہے، نماز جمعہ کے بعد انتظامیہ اور پولیس افسران نے ضلع میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کے لئے پیدل مارچ کیا، اور علماء کرام سے ملاقات بھی کی۔ Police Patrol in View of Law and Order Situation in Muzaffarnagar

علماء کرام سے ملاقات
علماء کرام سے ملاقات
author img

By

Published : Jun 12, 2022, 6:57 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں بی جے پی کی معطل شدہ قومی ترجمان نوپور شرما کی جانب سے سان رسالت مآبﷺ کی شان میں گستاخانہ جملہ اور دہلی بی جے پی کے میڈیا انچارج نونین جندال کی جانب سے متنازعہ ٹوئیٹ کے خلاف مسلمانوں نے نماز جمعہ کے بعد احتجاج کیاتھا، دوران احتجاج دو فریقوں کے درمیان سنگ باری بھی ہوئی، اور متعدد افراد کو اس معاملہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔

Police Patrol in View of Law and Order Situation in Muzaffarnagar

علماء کرام سے ملاقات

مزید پڑھیں:High Alert Before Friday Prayers in UP: مظفرنگر میں نماز جمعہ سے قبل ہائی الرٹ

ادھر ضلع مظفر نگر میں انتظامیہ متحرک ہے،نماز جمعہ کے بعد انتظامیہ اور پولیس افسران نے ضلع میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کے لئے پیدل مارچ کیا، اور علماءکرام سے ملاقاتیں بھی کیں۔ضلع کے مختلف علاقوں میں کثیر تعداد میں پولیس افسران متحرک نظر آئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.