ETV Bharat / state

ڈیوٹی پر تعنیات سپاہی نے خودکشی کی

کانپور میں سپاہی کی خودکشی کے بعد اس کی اہلیہ نے بھی تیسری منزل سے کود کر خودکشی کی کوشش کی، حلانکہ اس کی حالت اب بھی نازک بنی ہوئی ہے۔

ڈیوٹی پر تعنیات سپاہی نے خودکشی کی
ڈیوٹی پر تعنیات سپاہی نے خودکشی کی
author img

By

Published : Dec 5, 2019, 11:53 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر کانپور می جیل میں حفاظتی انتظام کی ذمہ داری پر تعینات سپاہی نے زہر کھاکر خودکشی کرلی ہے۔

ڈیوٹی پر تعنیات سپاہی نے خودکشی کی

خیال رہے کہ سپاہی کی موت کی اطلاع جب اس کی اہلیہ کو ہوئی تو اس نے بھی تیسری منزل سے کود کر خودکشی کرنے کی کوشش کی، سپاہی کی اہلیہ کو کانپور کے ہیلیٹ ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں اس کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔

فرخ آباد ضلع کے کاس گنج کے رہنے والے جسویر شاکیہ سنہ 2005 بیچ کا سپاہی تھا جو جوہی تھانے میں تعینات تھا۔ سپاہی جسویر شاکیہ کی ڈیوٹی جیل کے حفاظتی انتظام میں متعین تھی۔

واضح رہے کہ وہ اپنی اہلیہ اور پانچ برس کے بیٹے انس کے ساتھ گووند نگر کی کینال کالونی میں رہتے تھے۔ انہوں نے دو دسمبر کو زہرکھا لیا تھا جس کے بعد سے وہ ہسپتال میں علاج کے لیے بھرتی تھے، اور آج علاج کے دوران ان کی موت ہوگئی۔

شوہر کی موت کی خبر سنتے ہی ان کی اہلیہ اس صدمے کو برداشت نہ کرسکی اور اس نے تیسری منزل سے جاکر نیچے چھلانگ لگادی۔

خیال رہے کہ اہلیہ کی حالت انتہائی نازک بنی ہوئی ہے، جسے کانپور کے ضلع ہسپتال ہیلٹ میں بھرتی کرایا گیا ہے۔ سپاہی جسو یر شاکیہ نے کن وجوہات کی بنا پر زہر کھایا تھا اس کی جانکاری کسی کو نہیں ہے۔

پولیس نے جسویرکی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے، اور اس کی موت کی اطلاع اس کے اہل خانہ کو دے دی ہے۔

سپاہی جسویر شاکِیہ نے زہر کن وجوہات کی سبب پر کھایا ہے اس کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ سپاہی کی اہلیہ کی حالت بھی انتہائی نازک ہے اس لیے ابھی یہ بتا پانا بے حد مشکل ہے کہ سپاہی نے آخر زہر کیوں کھایا۔

ایسا خیال کیا جارہا ہے کہ سپاہی کے گھر میں کوئی آپسی تضاد تھا، جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان رہتا تھا، اور آخرکار اس نے ڈیوٹی کے دوران ہی زہر کھاکر خودکشی کرلی۔

پولیس نے اس معاملے میں مقدمہ درج کرکے آگے کی تحقیق شروع کردی ہے۔

Intro:کانپور جیل میں حفاظت انتظام کی ذمہ داری پر تعینات سپاہی نے زہر کھا کر جان دے دی۔سپاہی کی موت کی اطلاع جب اس کی اہلیہ کو ہوئی تو اس نے بھی تیسری منزل سے کود کر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ مرحوم سپاہی کی اہلیہ کو ضلع اسپتال ہیلیٹ میں داخل کرایا گیا ہے جہاں اس کی حالت ناز کِ بنی ہوئی ہے، جو موت سے اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہی ہے ۔Body: فرخا آباد ضلع کے قاص گنج کے رہنے والے جسویر شاکیہ 2005 بیچ کا سپاہی تھا جو جوہی تھانے میں تعینات تھا۔سپاہی جسویر سا کیہ
کی ڈیوٹی جیل کے حفاظتی انتظام میں لگی ہوئی تھی ۔ وہ اپنی اہلیہ اور پانچ سال کا بیٹا انس کے ساتھ گووند نگر کی کینال کالونی میں رہتے تھے۔ اُسنے دو دسمبر کو زہرکھا لیا تھا جس کے بعد سے وہ اسپتال میں علاج کے لیے بھرتی تھا ۔ آج علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی ۔ شوہر کی موت کی خبر سنتے ہی اس کی اہلیہ اس صدمے کو برداشت نہ کر سکی اور اس نے تیسری منزل سے جاکر نیچے چھلانگ لگا دی ۔اہلیہ کی حالت انتہائی نازک بنی ہوئی ہے ۔جسے کانپور کے ضلع اسپتال ہیلٹ اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔سپاہی جسو یر سا کیہ نے کن وجوہات کی بنا پہ زہر کھایا تھا اس کی جانکاری کسی کو نہیں ہے ۔ پولیس نے نے جسویرکی باڈی کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔ اور اس کی موت کی اطلاع اس کے اہل خانہ کو دے دی ہے۔
بائٹ/= منوج گپتا، سی او ، گو وند نگر،کانپور۔ Conclusion:مرحوم سپاہی جسویر سا کِیہ نے زہر کن وجوہات کی بنیاد پر کھایا ہے یہ معاملہ ابھی بھی مشتبہ بنا ہوا ہے۔ مرحوم سپاہی کی اہلیہ کی حالت بھی انتہائی نازک ہے اس لئے ابھی یہ بتا پانا بے حد مشکل ہے کہ سپاہی نے آخر زہر کیوں اور کیسے کھایا ۔ابھی یہ بات بھی واضح نہیں ہے کہ سپاہی کے گھر میں کوئی آپسی تضاد تھا یا وہ اپنی ڈیوٹی کی ذمہ داریوں میں کسی طرح کی پریشانی سے گھرا ہوا تھا۔ پولیس معاملے کی تحقیق کر رہی ہے تحقیق کے بعد ہی واضح ہو پائے گا کہ زہر کھانے کی وجوہات کیا تھیں ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.