اس چھوٹے بچے کی ہوشیاری سے ہی پولیس نے یہ کامیابی حاصل کی، دراصل ضلع میں جیسے ہی بچیوں کے غائب ہونے کی خبر پھیلی اسی وقت علی انس نامی لڑکے نے اپنی مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پولیس اس طرح کی ایک مشتبہ کارروائی کی اطلاع دی۔
دنیش کمار نے اس چھوٹے بچے کو شاباش بھی دی ہے اور لوگوں سے اپیل بھی کی ہے جس طرح یہ چھوٹا بچہ جو معاشرے کے لیے اپنی ذمہ داری سمجھتا ہے اسی طرح ہم سبھی کو اس چھوٹے بچے سے سبق لینے کی ضرورت ہے۔