ETV Bharat / state

بجنور: قتل کا انکشاف، پانچ ملزمین گرفتار - اترپردیش نیوز

بجنور میں ملی لاش کے معاملے کا پولیس نے انکشاف کرتے ہوئے پانچ ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ معاملہ عاشق و معشوقہ سے متعلق ہے۔

police exposed murder case
قتل کا انکشاف، پانچ ملزمین گرفتار
author img

By

Published : Jul 25, 2020, 8:58 PM IST

ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ چاندپور کے طاہر پور کے جنگل میں ایک نوجوان کی لاش ملی تھی جس کو گولی ماری گئی تھی۔

دیکھیں ویڈیو

پولیس نے آج قتل کا انکشاف کرتے ہوئے پانچ قتل کے ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ ان کے پاس سے طمنچہ و چاقو برآمد ہوا ہے۔

ایس پی سٹی لکشمی نواس مشرا نے بتایا کہ 'پیار کے معاملے میں معشوقہ کے گھر والوں نے لڑکی کی کہیں اور شادی طے کر دی تھی، اسی سلسلے میں عاشق نوجوان گاؤں کی لڑکی کے اہل خانہ کو گھر پر دھمکیاں دینے گیا تھا۔'

اسی دوران لڑکی کے گھر والوں نے نوجوان کو گولی مار قتل کر دیا تھا اور لاش کو جنگل میں پھینک آئے تھے۔

پولیس ان پانچ ملزمین کو گرفتار کر سنگین دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کر کے جیل بھیجنے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.