ETV Bharat / state

میرٹھ: ہنی ٹریپ کے ذریعے فوجیوں کو پھنسانے والے گروہ کا پردہ فاش

author img

By

Published : Dec 23, 2020, 10:49 PM IST

فوج کے جوانوں کو ہنی ٹریپ میں پھنسا کر بلیک میل کرنے والے گروہ کا میرٹھ پولیس نے پردہ فاش کیا ہے۔ پولیس نے اس گروہ کے چار لوگوں کو گرفتار کیا ہے، جن میں ایک لڑکی بھی ہے۔ پولیس کے مطابق اس لڑکی کے ذریعے گروہ ہریانہ راجستھان اور گجرات کے فوجیوں کو ہنی ٹریپ میں پھنساتا تھا، پھر ہوٹل میں بلا کر ویڈیو بنا لی جاتی تھی اور پھر بلیک میلنگ کا کھیل شروع ہوتا تھا۔

police exposed honey trap gang in meerut
ہنی ٹریپ کے ذریعے فوجیوں کو پھنسانے والے گروہ کا پردہ فاش

فوج کے جوانوں کو ہنی ٹریپ کے ذریعے پھنسانے کا معاملہ پہلا نہیں ہیں۔ اس سے پہلے بھی اس طرح کے معاملے سامنے آتے رہے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

میرٹھ پولیس کے پولیس کے مطابق یہ گروہ اب تک اس طرح کی ایک درجن سے زیادہ وارداتوں کو انجام دے چکا ہے۔

ایسے ہی ایک معاملے میں نوچندی تھانہ پولیس اور سائبر سیل میں شکایت کے بعد پولیس نے ہوٹل کے سی سی ٹی وی فوٹیج سے سراغ حاصل کرکے گروہ کا پردہ فاش کر دیا۔

ملزمین کے پاس سے لڑکی کی 12 فرضی آئی ڈی اور موبائل برآمد ہوئے ہیں۔ سائبر سیل اور تھانہ پولیس اس گروہ کے دیگر تین افراد کی بھی تلاش کر رہی ہے اور معاملہ ہنی ٹریپ کا ہونے کے گہرائی سے جانچ کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں:

ونود بھگت قتل کے الزام میں گرفتار

میرٹھ پولیس اور سائیبر سیل کو ملی اس کامیابی سے جہاں پولیس اب اس طرح کے اور معاملوں میں بھی تفتیش کر رہی ہیں کہیں یہ گروہ کسی اور اپنے جال میں نہ پھنسا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.