ETV Bharat / state

پولیس تصادم میں اے ٹی ایم چور گرفتار - اے ٹی ایم چور گرفتار

سہارنپور میں پولیس نے دو انعامی چوروں کو گرفتار کیا ہے، جس پر 25، 25 ہزار روپے کا انعام تھا۔

پولیس تصادم میں اے ٹی ایم چور گرفتار
پولیس تصادم میں اے ٹی ایم چور گرفتار
author img

By

Published : Jul 3, 2020, 10:42 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں پولیس نے ایک تصادم کے بعد اے ٹی ایم چور گروہ کے دو چوروں کو گرفتار کیا ھے۔

خیال رہے کہ گرفتار کیے گئے چوروں پر 25، 25 ہزار کا انعام رکھا متعین تھا۔

پولیس تصادم میں اے ٹی ایم چور گرفتار

بتایا جاتا ہے کہ گرفتار کیے گئے چور ریاست ہریانہ میں بھی اے ٹی ایم لوٹ کی وارداتوں کو انجام دے چکے ہیں، ان کے پاس سے پانچ لاکھ 79 ہزار روپے اور غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل سھارنپور اور سرساواہ علاقہ میں اے ٹی ایم اکھاڑ کر لوٹ کی واردات کو انجام دیا تھا، دونوں وارداتوں میں چور لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے تھے، اور ان دونوں بڑی وارداتوں سے پولیس انتظامیہ میں افرا تفری مچ گئی تھی۔

سہارنپور میں پولیس نے دو انعامی چوروں کو گرفتار کیا ہے، جس پر 25، 25 ہزار روپے کا انعام تھا

پولیس کے اعلیٰ افسران نے ٹیمیز تشکیل دے کر اے ٹی ایم کی لوٹ کرنے والے دو بدمعاشوں کو ایک تصادم کے بعد اے ٹی ایم مشین سمیت لاکھوں روپے کے ساتھ گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی تھی۔

وہیں آج پھر بدمعاشوں اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا، جس میں پولیس نے دو بدمعاشوں کو گرفتار کیا، اور ان کے پاس سے اے ٹی ایم سے لوٹے گئے پانچ لاکھ 79 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.