ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں بائیک سوار کانسٹیبل کی موت - اترپردیش کی خبریں

روہت رانا کی سال 2009 میں پولیس محکمہ میں تقرری ہوئی تھی۔

سڑک حادثے میں بائیک سوار کانسٹیبل کی موت

author img

By

Published : Aug 27, 2020, 6:56 PM IST

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے بڑھانا علاقے میں پیش آئے سڑک حادثے میں بائیک سوار کانسٹیبل کی موت ہوگئی۔پولیس ذرائع نے آج بتایا کہ بجنور میں تعینات ضلع باغپت کے داہ گاؤں باشندہ کانسٹیبل روہت رانا(30)بدھ کی دیر رات ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد چھٹی لے کر بذریعہ بائیک اپنے گاؤں جارہے تھے، دیر رات تقریبا 12بجے بڑھانہ کوتوالی علاقے میں بھیسانہ چینی مل کے نزدیک نامعلوم گاڑی کی زد میں آجانے سے ان کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

روہت کی سال 2009 میں پولیس محکمہ میں تقرری ہوئی تھی۔اطلاع ملنے کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔حادثے کی اطلاع اہل خانہ کو دے دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پرتاپگڑھ: برہمن سبھا کا رہنما گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.