ETV Bharat / state

نوئیڈا: پولیس اور شرپسندوں کے درمیان تصادم، دو گرفتار - دونوں زخمی شرپسندوں کو علاج کے لیے ضلعی ہسپتال بھیج دیا گیا ہے

نوئیڈا کے سیکٹر 39 میں پولیس اور شرپسندوں کے درمیان تصادم میں دو شرپسند زخمی ہوگئے، جنہیں پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ جبکہ ایک بدمعاش فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

police encounter, two miscreants arrested after injured
پولیس اور شرپسندوں کے درمیان تصادم، دو گرفتار
author img

By

Published : Sep 6, 2020, 4:16 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے سیکٹر 39 میں پولیس اور شرپسندوں کے درمیان گاؤں اصغر پور جانے والے انڈر پاس کے سامنے جنگل میں تصادم کے دوران گولی لگنے کے بعد علی گڑھ کے پشپیندر اور دنکور کے جاوید کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ہے جبکہ ایک بدمعاش موقع سے فرار ہوگیا ہے۔ جو فرار ہوا ہے اس کا نام منوج ہے جس کو پکڑنے کے لیے مہم جاری ہے۔

پولیس اور شرپسندوں کے درمیان تصادم، دو گرفتار

گرفتار شرپسندوں کے قبضے سے ایک گاڑی، لوٹ کے 25000 روپے، دو طمنچے، دو کارتوس برآمد ہوئے ہیں۔

police encounter, two miscreants arrested after injured
پولیس اور شرپسندوں کے درمیان تصادم، دو گرفتار

دونوں زخمی شرپسندوں کو علاج کے لیے ضلعی ہسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس ضلع میں جرائم کو ختم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے اور 24 گھنٹے میں چار انکاؤنٹر کر چکی ہے۔ لیکن پھر بھی جرائم میں کوئی کمی واقع نہیں ہو رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.