ETV Bharat / state

Illegal Arms Factory بلند شہر میں ہتھیار فیکٹری کا انکشاف، ایک گرفتار - ترپردیش کے ضلع بلندشہر

بلند شہر میں پولیس نے جمعہ کی رات ایک پتھیار فیکٹری میں چھاپہ مار کارروائی کی، اس کارروائی میں 315بور کے پانچ تیار طمنچے، ایک دیسی بندوق، 12بور کا ایک تیارطمنچہ اور دیگر آدھے ادھورے بنے ہتھیار برآمد کیے ہیں۔Police Busts Illegal Arms Factory

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 31, 2022, 7:15 PM IST

بلندشہر: اترپردیش کے ضلع بلندشہر کے سکندر آباد علاقے میں پولیس نے ایک ہتھیار فیکٹری کا انکشاف کر کے بڑی تعداد میں ہتھیار و اسے بنانے کے آلات برآمد کئے ہیں۔ اس سلسلے میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔Police busts illegal arms factory in Bulandshahr

ایس پی (شہر) سریندر ناتھ تیواری نے ہفتہ کو بتایا کہ ایک اطلاع کی بنیاد پر پولیس نے جمعہ کی رات چھاپہ مار کر فیکٹری کو سیز کردیا اور موقع سے محلہ گوکھی تھانہ سکندرآباد باشندہ شاہد کو گرفتار کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس نے موقع سے 315بور کے پانچ تیار طمنچے، ایک دیسی بندوق، 12بور کا ایک تیارطمنچہ اور دیگر آدھے ادھورے بنے ہتھیار برآمد کئے ہیں۔موقع سے لوہے کی نال و دیگر آلات برآمد کئے گئے ہیں۔ ایس پی سٹی نے بتایا کہ ایک ملزم موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاشی لی جارہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شاہد شاطر قسم کا بدمعاش ہے اور اس کے خلاف کئی تھانوں میں مجرمانہ مقدمے درج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Illegal Arms Factory Busted In Moradabad: مرادآباد میں غیر قانونی اسلحہ بنانے والی فیکٹری کا پردہ فاش، چھ ملزمین گرفتار

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.