ETV Bharat / state

مظفرنگرمیں غیرقانونی ہتھیاربنانے کا کارخانہ سیل - مظفر نگر جرائم خبر

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں پولیس نے ہتھیار بنانے کا غیرقانونی کارخانہ سیل کر دیا ہے۔

police busted an illegal weapon manufacturing factory in Muzaffarnagar
مظفرنگرمیں غیرقانونی ہتھیاربنانے کا کارخانہ ضبط
author img

By

Published : Mar 5, 2020, 4:59 PM IST

جس میں تھانہ شاہپور پولیس اور کرائم برانچ کی ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر گاؤں تاولی میں چل رہی غیر قانونی تمانچہ فیکٹری کا پردہ فاش کردیا۔
چھاپے کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
جن کے نام ستار عرف طاہر ولد ہاشم علی رہائشی گاؤں طاولی تھانہ شاہپور، آزاد ولد جبّار رہائشی گاؤں تعولی تھانہ شاہپور ضلع مظفر نگر ہے۔
چھاپے میں بڑی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ بنانے کا سامان بھی برآمد کیا گیا ہے۔

گرفتار ملزمان سے پوچھ گچھ کی گئی تو ملزمان نے بتایا کہ وہ یہ طمنچہ دوسرے اضلاع میں 2 سے 3 ہزار روپے میں فروخت کرتے تھے۔

مظفرنگرمیں غیرقانونی ہتھیاربنانے کا کارخانہ ضبط

ایک ماہ کے اندر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی ہتھیار بنانے کا یہ چوتھا کارخانہ پکڑا گیا ہے۔

اس طرح کی مہم چلائی جارہی ہے اور ملزموں کو گرفتار کر کے جیل بھیجا جا رہا هے۔

پكڑے گئے ملزمان کو گرفتار کر جیل بھیجا جا رہا ہے، غیرقانونی اسلحہ فیکٹری اور ملزمان کو گرفتار کرنے والی ٹیم کو ڈی آئی جی کی جانب سے 25 ہزار روپے کا انعام ملےگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.