ETV Bharat / state

شراب کے ذریعے رائے دہندگان کو ورغلانے کی کوشش ناکام - police arrests 22 drunkards in Barabanki

شراب کے ذریعے ووٹرز کو اپنی جانب راغب کرنے کا سلسلہ پرانا رہا ہے۔ اسی کے پیش نظر پولیس نے غیر جانبدارانہ انتخابات کے انعقاد کے لیے ناجائز شراب کے خلاف خصوصی مہم شروع کی ہے۔

شراب کے ذریعے رائے دہندگان کو ورغلانے کی کوشش ناکام
author img

By

Published : Apr 13, 2019, 10:27 PM IST

اس مہم کے تحت پولیس نے بارہ بنکی میں ضلع کے 15 تھانوں سے 1016 لیٹر ناجائز کچی شراب برامد کر کے 22 لوگوں کو گرفتار کیا ہے اور تین شراب کی بھٹیاں بھی منہدم کردی ہیں۔

شراب کے ذریعے رائے دہندگان کو ورغلانے کی کوشش ناکام

ایڈشنل ایس پی نارتھ آر ایس گوتم کا کہنا تھا کہ 'ناجائز شراب کے خلاف یہ مہم آگے بھی جاری رہے گی'۔

آپ کو بتا دیں کہ پولس نے سب سے َزیادہ 150 لیٹر شراب مسولی تھانہ سے برآمد کی ہے۔

Intro:شراب کے ذریعہ ووٹروں کو ورغلایا نہ جا سکے اس کے لئے بارہ بنکی پولس کو بڑی کامیابی ہاتھ لگی ہے. پولس نے یہاں کے 15 تھانہ حلقوں سے 1016 لیٹر ناجائیز کچی شراب برآمد کی ہے. اور تین شراب کی بھٹیاں بھی منہدم کر دی ہیں.

Body:شراب کے ذریعہ ووٹروں کو اپنی جانب راغب کرنے کا سلسلہ پرانا رہا ہے. اس کے مد نظر پولس نے شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے لئے ناجائیز شراب کے خلاف خسوسی مہم شروع کی ہے. اس مہم کے تحت پولس نے ضلع کے 15 تھانوں سے 1016 لیٹر ناجائیز کچی شراب برامد کی ہے. اور 22 لوگوں کو گرفتار کیا ہے. ساتھ پولس نے ناجائیز شراب کی تین بھٹیوں کو منہدم بھی کر دیا ہے. پولس نے سب سے َزیادہ 150 لیٹر شراب مسولی تھانہ سے برآمد کی ہے. ایڈشنل ایس پی نارتھ آر ایس گقتم نے بتایا ہے کہ ناجائیز شراب کے خلاف یہ مہم آگے بھی جاری رہے گی.
بائیٹ آر ایس گوتم، اے ایس پی نارتھ

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.