ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں پولیس نے انٹر اسٹیٹ کے دو گاڑی چور و لٹیروں کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ ان دونوں چوروں سے دو چوری شدہ لگژری کاریں بھی برآمد کی گئی ہیں۔
ان دونوں افراد کے خلاف آدھا درجن چوری، ڈکیتی، لوٹ اور قتل کی کوشش کرنے میں الگ الگ تھانوں میں مقدمے درج ہیں۔
بجنور میں تھانہ ہلدور میں چیکنگ کے دوران پولیس نے پیجنیہ چاند پور سڑک پر شہد کی فیکٹری کے قریب عمید اور اشتیاق کی گاڑی کو روکا۔
یہ بھی پڑھیے
مہاراشٹر: کورونا وائرس سے ایک شخص کی موت
کورونا وائرس: تاج محل، قطب مینار سیاحوں کےلیے بند
شہریت ترمیمی ایکٹ : ملک بدامنی کا شکار، عالمی سطح پر بھارت کی امیج متاثر
پوچھ گچھ میں دونوں بین ریاست صطح کے گاڑی لٹیرے وچور نکلے، ان کے پاس سے دو لگژری گاڑیاں بھی برآمد ہوئی۔
دونوں چوروں نے بتایا کہ وہ چوری شدہ گاڑیاں بیچ کر رقم بانٹ لیتے تھے۔