ETV Bharat / state

نوئیڈا: دو بدمعاش گرفتار - noida gautam budh nagar up crime news

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے صنعتی علاقہ نوئیڈا میں اترپردیش پولیس نے ایک کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔

دو بدمعاش گرفتار
دو بدمعاش گرفتار
author img

By

Published : Jul 21, 2020, 4:24 PM IST

گریٹر نوئیڈا کے تھانہ کاسنہ میں پولیس اور شرپسندوں کے مابین اومیکرون جنگل میں تصادم ہوا ۔

اس دوران ایک شرپسند کے پیر میں گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔

جب کہ اس کا ایک ساتھی فرار ہو گیا

تاہم پولیس نے کارروائی کے دوران ملزم کو بھی گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمین سے پولیس نے ایک موٹرسائیکل اور طمنچہ و کارتوس برآمد کیا ہے۔

گرفتار ملزمین کی شناخت دیوا اور پرمود کے طور پر ہوئی ہے۔

ان پر دہلی این سی آر میں ڈکیتی اور چوری کے درجنوں الزامات ہیں۔

یہ بھی پڑھیے:لال جی ٹنڈن کی آخری رسومات آج

زخمی ملزم کا علاج ضلعی ہسپتال میں جاری ہے۔

دوسرے ملزم سے پوچھ گچھ جاری ہے۔ اس نے بتایا کہ چوری کی پانچ موٹر سائیکل اس کے گھر پر رکھی ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.