ETV Bharat / state

Vehicle Thieves Arrested in Saharanpur: سہارنپور میں تین بائیک چور گرفتار

بائیک چوروں Vehicle Thieves کے پاس سے چوری کی گئی 11 موٹر سائیکلیں، 1 غیر قانونی طمنچہ اسلحہ، 2 کارتوس اور 2 چاقو برآمد Motorcycles Recovered in Saharanpur کئے گئے۔ سہارنپور کے ایس پی سٹی راجیش کمار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پورے معاملے کی جانکاری دی۔

Vehicle Thieves Arrested In Saharanpur: سہارنپور میں تین بائیک چور گرفتار

author img

By

Published : Dec 16, 2021, 5:27 PM IST

اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں بائیک چوری کی بڑھتی واردات Bike Theft کو دیکھتے پولیس تھانہ قطب شیر نے کارروائی Strict Action Against Bike Thieves کرتے ہوئے تین بائیک چوروں کو گرفتار Police Arrested Three Vehicle Thieves کیا ہے۔

Vehicle Thieves Arrested In Saharanpur: سہارنپور میں تین بائیک چور گرفتار

بائیک چوروں Vehicle Thieves کے پاس سے چوری کی گئی 11 موٹر سائیکلیں، 1 غیر قانونی طمنچہ اسلحہ، 2 کارتوس اور 2 چاقو برآمد کئے گئے ہیں۔ وہیں پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ شاطر چور چوری شدہ موٹر سائیکلوں کو گڑھے میں چھپاتے تھے تاکہ کسی کو شک نہ ہو۔

یہ بھی پڑھیں: مظفرنگر: تین بائیک چور گرفتار، 16 موٹر سائیکلیں برآمد

پولیس نے شاردا نگر پل کے قریب سے 3 چوروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ متعلقہ معاملے میں سہارنپور کے ایس پی سٹی SP Saharanpur راجیش کمار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پورے معاملے کی جانکاری دی۔ اس معاملہ میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.