ETV Bharat / state

Noida Police Arrested Three Theft: نوئیڈا میں گاڑی چور گروہ کا پردہ فاش، تین گرفتار - نوئیڈا میں گاڑی چوری کے الزام میں تین گرفتار

نوئیڈا پولیس نے سیکٹر 58 سے گاڑی چوری کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں 3 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ Noida Police Arrested Three Theft

نوئیڈا میں گاڑی چور گروہ کا پردہ فاش، تین گرفتار

author img

By

Published : Apr 26, 2022, 8:49 AM IST

ریاست اتر پردیش کے شہر نوئیڈا کے سیکٹر 58 پولیس نے گاڑی چوری کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم نوئیڈا-این سی آر سے دو پہیہ گاڑیاں چرا کر امروہہ میں جمع کرتے تھے۔ پولیس نے ملزمین کے پاس سے متعدد چوری کی گاڑیاں اور دیگر سامان بھی برآمد کر لیا ہے۔ ڈی سی پی راجیش ایس نے بتایا کہ رات اطلاع ملی کہ سیکٹر 62 کے چکر کے قریب تین گاڑی چور گھوم رہے ہیں۔ تینوں گاڑی چوری کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے محاصرہ کر کے تینوں کو گرفتار کر لیا۔ Police arrested three people vehicle theft gang

نوئیڈا میں گاڑی چور گروہ کا پردہ فاش، تین گرفتار

یہ بھی پڑھیں: Online Gaming Racket Busted in Ghaziabad: رقم ڈبل کرنے والے ریکٹ کا پردہ فاش، آٹھ گرفتار

پولیس کی پوچھ گچھ میں ملزمان کی شناخت بہار کے بانکا کے رہنے والے سنیل مارک، پورنیا کے گاؤں جئے ناگلا کالونی کے رہنے والے روی کانت اور مدھیہ پردیش کے چھتر پور کے کالاپانی کے رہنے والے مہیش کمار کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے چوری کی 21 موٹر سائیکلز، تین اسکوٹیز، ایک لوڈر اور دو انجن برآمد کیے ہیں۔ پولیس پوچھ گچھ کے دوران ملزمان نے بتایا کہ 'ان کے گینگ میں چھ افراد ہیں۔ ان میں مہیش، روی کانت، سنیل، عامر، مسطین، بلرام عرف آرین شامل ہیں۔ گینگ کا سرغنہ عامر ہے جو امروہہ کا رہنے والا ہے۔ وہ دہلی، غازی آباد، گریٹر نوئیڈا سمیت نوئیڈا سے دو پہیہ گاڑیاں چوری کرتے تھے۔ اس کے پاس ایک ماسٹر چابی بھی بنی ہوئی تھی۔ تاہم وہ بازیاب نہیں ہوسکا ہے۔' vehicle theft gang in Noida

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.