ETV Bharat / state

پولیس نے کانگریسی رہنماؤں کو گرفتار کیا - پولیس نے کانگریسی رہنماؤں کو گرفتار کیا

ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں آج کانگریس کے رہنماؤں کی طرف سے چینمیانند کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے کی وجہ سے ان کی گرفتاری کی گئی۔

پولیس نے کانگریسی رہنماؤں کو گرفتار کیا
author img

By

Published : Sep 30, 2019, 5:22 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 2:56 PM IST

کانگریس کے سینیئر رہنما آج چینمیانند پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کرنے والی طلبا کے حق میں نیائے یاترا نام سے ریلی نکالنے جارہی تھی۔

پولیس نے کانگریسی رہنماؤں کو گرفتار کیا

اطلاع کے مطابق کانگریس کی یہ ریلی شاہ جہاں پور سے لکھنؤ تک کا سفر طے کرنے والی تھی لیکن انتظامیہ کی جانب سے انہیں کوئی بھی اجازت نہیں ملی تھی۔

ڈی ایم کی طرف سے اجازت نہیں ملنے کے باوجود کانگریسی نمائندوں نے آج انصاف کے نام سے ریلی نکالنے کی کوشش کی جس کے بعد پولیس نے سینکڑوں کانگریسی کارکنان کو گرفتار کرکے پولیس لائن بھیج دیا گیا۔

پولیس نے کانگریس نیشنل خواتین یونٹ کی صدر سشمیتا دیو، رکن اسمبلی آرادھنا مشرا، صوبے کی خواتین کانگریس کمیٹی کی صدر ممتا چودھری، کانگریسی ترجمان پرسن سہلا ہاری سمیت تین درجن کانگریسی اراکین کو گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ آل انڈیا کانگریس خاتون کی صدر سشمیتا دیو اور رکن اسمبلی آرادھنا مشرا کو بہٹا گوکل تھانہ پولیس علاقے میں گرفتار کیا گیا۔
گرفتاری کے بعد سشمیتا دیو نے ریاستی حکومت کو چنمیا نند کو بچانے کا الزام لگایا اور کہا کہ ایک سیاسی پارٹی ’یاترا‘ کے ذریعہ سے اس معاملے کو آواز دینا چاہتی ہے لیکن حکومت کانگریس سے خوف زدہ نظر آرہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس سے ریاستی حکومت نےمرزا پور میں پرینکا گاندھی کو سونبھدر جاتے وقت گرفتار کیا گیا تھا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اترپردیش میں تانا شاہی چل رہی ہے۔ اگر معاملات کو لے کر کانگریس آواز اٹھاتی ہے تو اسے بار بار دبایا جاتا ہے۔

رکن اسمبلی آرادھنا مشر ا نے کہا کہ پرامن یاترا کرنے روکا گیا ہے اور شاہجہاں پور سرحد پر طاقت کا استعمال کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ شاہ جہاں پور میں ان دنوں دفعہ 144 نافذ کیا گیا ہے۔

Intro:اترپردیش کے ہردوئی ضلع میں آج کانگریس کے سینئر لیڈر کی گرفتاری کی گئی ہے، دراصل چینمیںآنند پر عصمت دری کا الزام لگانے والی طلباء کے پہلو میں کانگریس کی انصاف سفر کے نام سے ایک ریلی نکالی جارہی تھی، اس انصاف سفر نام سے ریلی میں لکھنؤ سے شرکت کرنے جا رہے کانگریس کے سینئر لیڈر کو ہردوئی کی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے_ اس ریلی کو ڈی ایم نے اجازت نہیں دی، باوجود اس کے کانگریث کے نمائندوں نے آج انصاف سفرنام سے ریلی نکالنے کی کوشش کی تھی جس کے بعد چاروں طرف سے پولیس نے شاہجہاں پور کے سارے بارڈر پر کانگریسی کے لیڈر کی گرفتاری کی ہے_ کانگریسی لیڈر کو پولیس نے گرفتار کر پولیس لائن پہنچا دیا ہے _Body:تصاویر شاہجہاں پور لکھنؤ نیشنل ہائی وے کی ہیں،جہاں پر ہردوئی کی بیہٹا گوگل پولیس نے سینئر کانگریس لیڈر کو گرفتار کیا ہے ، ان میں نیشنل خواتین کا سیل کی پریسیڈنٹ سوشمیتا دیو، ڈپٹی لیڈر کانگریس ودھان منڈل دل اراد نہ مشرا، صوبے کی خواتین کانگریس کمیٹی کی صدر ممتا چودھری، کانگریس کیا سپوکس پرسن شہلا ہاری سمیت تین درجن کانگریس کے نمائندوں کو گرفتار کیا گیا ہے، آپ کو بتا دیں شاہجہاں پور سے آج ایک انصاف السفر نام سے ریلی شاہجہاں پور سے چل کر لکھنؤ تک جانی تھی ، اس ریلی کے لئے ایڈمنسٹریشن سے کسی بھی طرح کی کوئی اجازت نہیں لی گئی تھی ، چوکی شاہجہاں پور میں ان دنوں دھارا 144 قائم ہے لہذا کانگریس کے نمائندوں کی ریلی سے پہلے ہی شاہجہاں پور کے سارے بارڈر سے ان کانگریس کے لیڈروں کو گرفتار کرلیا گیا ، اسی طرح ہردوئ میں بھی بہٹا گوگل تھانے میں ان کانگریس لیڈر کی گرفتاری کی گئی_Conclusion:پولیس نے ان کانگریسی لیڈروں کی گرفتاری کرنے کے بعد ہردوئی کی پولیس لائن میں ان لوگوں کو پہنچا دیا، کانگریس کے سینئر لیڈر صحیح تقریبا تین درجن سے آدھی کانگریس کے لیڈر کی پولیس نے گرفتاریکی ہے اس سب کے بعد کانگریس کے نمائندوں میں خاصا حصہ دیکھنے کو ملا ہے_
Last Updated : Oct 2, 2019, 2:56 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.