ETV Bharat / state

صدر بازار پولیس نے چار ملزموں کو گرفتار کیا

اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے تھانہ صدر بازار پولیس اور کرائم برانچ کی ٹیم نے چوری کے الزام میں چار ملزموں کوگرفتار کیا ہے۔

author img

By

Published : Apr 12, 2021, 2:22 PM IST

پنچایتی انتخابات کو لیکر پولیس و انتظامیہ کافی مستعد ہے اس لیے ملزمین کو گرفتار کئے جانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

تھانہ صدر بازار کے علاقے میں 31 مارچ 2021 کو پارسو ناتھ سٹی میں گودام پر رکھے ہوئے ٹرانسفارمر کے تانبے کا تار چوری کرنے اور چوکیدار کو یرغمال بنائے رکھنے کا واقعہ بھی انجام دیا۔

تھانہ صدر بازار میں اوم پرکاش اسٹور انچارج کی جانب سے تحریری شکایت کی گئی تھی جس میں سینئر سپرنٹنڈنٹ کے ذریعہ ملزم کی فوری گرفتاری سے متعلق معاملہ کے بارے میں تھانہ صدر بازار میں قانونی چارہ جوئی کی گئی تھی۔

پولیس سہارنپور نے مذکورہ واقعہ کا فوری طور پر جائزہ لیا اور پولیس اسٹیشن صدر بازار اور کرائم برانچ کو فوری طور پر کاروائی کرنے کی ہدایت دی۔

جس میں8 اپریل کو تھانہ صدر بازار پولیس اور کرائم برانچ کے کنوینر کی زیر نگرانی تھانہ صدر نگر بازار نے دہلی روڈ پر مشکوک گاڑیوں اور افراد کی چیکنگ کے دوران ، ٹیم نے چار ملزموں کوگرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

ملزمین کے قبضے سے بولیرو پک اپ گاڑیاں تانبے کے تار اور تانبے 66 کلوگرام تامبے برآمد ہوئے۔

اس کے علاوہ تفتیش کے دوران گرفتار ملزمین نے مذکورہ واقعہ کے تحت جرم قبول کیا اور واقعہ میں ملوث دیگر ساتھیوں کے نام بھی بتائے۔

گرفتار ملزمین کے نام شہاب الدین ذوالفقار حاتم بتایا جاتا ہے جو ضلع میرٹھ کے رہائشی ہیں۔ایک اور ملزم ، منو ، جو مودی نگر ، غازی آباد کے رہنے والے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.