مظفر نگر: اتر پردیش کے مظفر نگر میں پولیس نے بکری کے ساتھ بدفعلی کرنے والا نوجوان گرفتار کرلیا۔ اس سے پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ مقامی باشندوں نے نوجوان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔ ذرائع کے مطابق مظفرنگر کے چارتھاول تھانہ علاقہ کے گاؤں کلہڑی میں منور کی بکری گھر میں باندھی ہوئی تھی۔ اچانک بکری کھل کر کہیں چلی گئی۔ سلمہ کا الزام ہے کہ جب وہ اپنی بکری کو ڈھونڈتی ہوئی گھر کے باہر آئی تو اندر سے بکری کے منمنانے کی آوازیں آتی سنائی دی۔ Police Arrest Youth In Muzaffarnagar In Uttar Pradesh
آوازوں کو سنتے ہوئے وہ گھر کے اندر چلی گئی اور جب اس نے ایک کمرے میں جھانکا تو وسیم ولد منظور بکری کے ساتھ بدفعلی میں مصروف تھا۔ اس پر ملزم نے اسے جان سے مارنے کی دھمکی دی۔ سلمہ کی شکایت پر پولیس نے ملزم وسیم کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا۔ Police Arrest Youth In Muzaffarnagar In Uttar Pradesh