ETV Bharat / state

police and Farmers Clashes: غازی آباد میں پولیس اور کسانوں کے درمیان تصادم - Farmers protest in ghaziabad

غازی آباد کے لونی منڈولا ہاؤسنگ ڈیولپمنٹ آفس کے باہر پولیس اور کسانوں کے درمیان ہوئے تصادم police and Farmers Clashes میں پولیس نے 150 کسانوں کے خلاف معاملہ درج کرایا ہے۔ جبکہ دیگر کسان زخمی ہوئے ہیں۔

غازی آباد میں پولیس اور کسانوں کے درمیان تصادم

author img

By

Published : Jan 6, 2022, 9:13 PM IST

غازی آباد: اترپردیش میں غازی آباد کے لونی منڈولا ہاؤسنگ ڈیولپمنٹ آفس کے باہر پولیس اور کسانوں کے درمیان ہوئے تصادم police and Farmers Clashes میں پولیس نے 150 کسانوں کے خلاف معاملہ درج کرایا ہے۔ کسانوں نے بھی پولیس پر حملہ کا الزام لگاتے ہوئے شکایت درج کرائی ہے۔

اس واقعے کے بعد کسانوں نے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کو ایک میمورنڈم پیش کیا ہے۔ جس کے ذریعے کسانوں نے ٹرانیکا سٹی اسٹیشن انچارج اور دیگر پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:

دوسری جانب ٹرانیکا سٹی تھانے کے ایس ایچ او رویندر چند پنت نے بتایا کہ کسانوں کے ساتھ جھڑپ police and Farmers Clashesمیں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی حالت اب ٹھیک ہے۔ ایس آئی سنجیو کمار کی شکایت پر پولیس نے 150 کسانوں کے خلاف رپورٹ درج کی ہے جن میں 20 نامزد ہیں۔

کسان لیڈر نیرج تیاگی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'کسان اپنے مطالبات کو لے کر ہاؤسنگ ڈیولپمنٹ آفس کے گیٹ پر بھوک ہڑتال کر رہے تھے اس دوران پولس نے کسانوں کو روکنے کی کوشش کی اور لاٹھی بھی چارج کیا جس کی وجہ سے دیگر کسان زخمی ہوئے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.