ETV Bharat / state

اعظم گڑھ پولیس کارروائی دلت مخالف ذہنیت کا مظہر: پرینکا - police action azamgarah

کانگریس پارٹی کے جنرل سکریٹری اور اترپردیش انچارج پرینکا گاندھی واڈرا نے اعظم گڑھ کے روناپار علاقے میں پولیس پر حملے کے ملزم مقامی افراد پر پولیس کارروائی کی مخالفت کرتے ہوئے' اسے دلت مخالف ذہنیت کا مظہر' قرار دیا ہے۔

پرینکا گاندھی واڈرا
پرینکا گاندھی واڈرا
author img

By

Published : Jul 5, 2021, 10:55 PM IST

پرینکا گاندھی واڈرا نے پیر کے روز ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے کہا "اعظم گڑھ روناپور کے پلیا گاؤں میں یوپی پولیس کے ذریعہ دلت کنبوں پر حملہ کرنے کی خبر آرہی ہے۔ وہاں کئی مکانوں کو توڑا گیا،سینکڑوں پر مقدمہ درج کیا۔یہ حکومت کی دلت مخالف ذہنت کا مظہر ہے۔ فورا خاطیوں کے اوپر لاپرواہی ہو اور متاثرین کو معاوضہ دیا جائے۔

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ منگل کو علاقے کے پلیا گاؤں ڈاکٹر کے ساتھ مارپیٹ کے واقعہ کی جانچ کرنے گئے پولیس اہلکار پر مقامی افراد نے حملہ کردیا تھا جس میں دو سپاہی زخمی ہوگئے تھے۔اس سلسلے میں متاثر ڈاکٹر اور پولیس کی جانب سے دو الگ الگ معاملے درج کئے گئے تھے۔ پولیس نے اس معاملے میں 24 نامزدد کے ساتھ 115نامعلوم افراد کے خلا ف مقدمہ درج کیا تھا۔

  • आज़मगढ़, रौनापार के पलिया गांव में यूपी पुलिस द्वारा दलित परिवारों पर हमला करने की खबर आ रही है। वहाँ कई मकानों को तोड़ा गया, सैकड़ों पर मुकदमा दर्ज किया।

    यह सरकारी अमले की दलित विरोधी मानसिकता का परिचायक है। तत्काल दोषियों के ऊपर कार्यवाही हो और पीड़ितों को मुआवजा दिया जाए। pic.twitter.com/eOUUZuH5yL

    — Priyanka Gandhi Vadra (@priyankagandhi) July 5, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سدھیر کمار نے بتایا کہ پولیس پر حملے کے ملزم گرام پردھان سمیت دیگر خاطیوں کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے تحت کاروائی کی گئی ہے ۔جلد ہی فرار ملزمین کی ملکیت قرق کی جائے جائے گی۔

ادھر پولیس کاروائی کے خلاف پارٹی کی ضلع اکائی نے احتجاجی مظاہرہ کر کے مخالف درج کیا ہے۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.