ETV Bharat / state

Businessmen Tasleem Meerut: میرٹھ میں کاروباری تسلیم کے خلاف پولیس کی بڑی کارروائی - Businessmen Tasleem Meerut

اترپردیش کی میرٹھ پولیس کاروباری تسلیم پر منشیاب کی تجارت کا الزام لگاتے ہوئے اب تک ان کی 4.5 کروڑ کی جائیداد ضبط کر چکی ہے Major police operation against businessmen Tasleem in Meerut۔

Major police operation against businessmen Tasleem

author img

By

Published : Jul 2, 2022, 10:51 PM IST

میرٹھ: اترپردیش کے میرٹھ کے تھانہ ریلوے روڈ پولیس نے کاروباری تسلیم کے خلاف قرقی کر بڑی کارروائی کی ہے۔ اس سے پہلے بھی تسلیم کی جائیداد دو مرتبہ ضبط کی جا چکی ہے۔ اب تک، مغربی اتر پردیش میں مبینہ منشیات کے کاروبار کرنے والے تسلیم کی کل 4.5 کروڑ کی جائیداد کو پولیس نے ضبط کیا ہے Meerut Police Action on Businessmen Tasleem۔

ویڈیو دیکھیے۔

تسلیم گذشتہ دو دہائیوں سے مغربی اتر پردیش کے مختلف اضلاع میں مبینہ طور پر منشیات کا سنڈیکیٹ چلا رہا تھا لیکن یوگی سرکار 2.0 میں تسلیم بھی جیل گئے اور ان کی جائیداد بھی ضبط کر لی گئی۔ میرٹھ کے تھانہ ریلوے روڈ علاقے میں واقع محلہ مچھراں میں آج تسلیم کی تین دکانوں کو قرق کر دیا۔ ان تینوں دکانوں کی مالیت تقریباً دو کروڑ بتائی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.