ETV Bharat / state

Dargah Hazrat Syed Shaheed Meera Shah Pahelwan درگاہ سید شہید میرا شاہ پہلوان بابا میں سالانہ مسابقہ نعت خوانی

author img

By

Published : Nov 24, 2022, 4:34 PM IST

لکھنؤ کے چنہٹ میں واقع درگاہ حضرت سید شہید میرا شاہ پہلوان بابا کے درگاہ میں سالانہ محفل نعت وخوانی و مسابقہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ poetry competition organized in lucknow

Dargah Hajrat Sayed Shaheed Meera Shah Pahelwan
درگاہ سید شہید میرا شاہ پہلوان بابا میں سالانہ مسابقہ نعت خوانی

لکھنؤ: چنہٹ میں واقع درگاہ حضرت سید شہید میرا شاہ پہلوان بابا میں سالانہ محفل نعت وخوانی و مسابقہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ درگاہ کے سجادہ نشیں و متولی سیدمحمد عتیق شاہ کے مطابق ہرسال 24نومبر کو نورانی محفل میں طلبہ کے درمیان ضلع سطحی مسابقہ نعت خوانی کا اہتمام کیاگیا۔ poetry competition organized in lucknow

پہلی نشست میں صبح10بجے سے سہ پہر 3بجے تک طالبات کا مسابقہ ہوا۔ دوسری نشست میں 3بجے سے شب میں 9بجے تک طلباء کا مسابقہ ہوگا۔ اس کے بعد دعائیہ تقریر کے بعد انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔ درگاہ کمیٹی کی سکریٹری اور نورانی محفل کی کنوینر ڈاکٹر خوشنما عتیق کے مطابق مسابقہ دو مرحلوں میں ہوگا۔ پہلے مرحلہ کے ٹاپ 10 امیدواروں کو دوسرے مرحلہ میں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کا موقع دیاجائے گا۔ نیز دوسرے مرحلہ کے امیدواروں سے ان کی تعلیمی سطح کی مناسبت سے دینی سوالات (اسلامک کوئز) بھی کئے جائیں گے۔ اس کے بنیاد پر ججز فیصلہ کریں گے۔

جو طلبہ دینی سوال کا صحیح جواب نہیں دے پائیں گے، اس سوال کا جواب صف سامعین سے پوچھا جائے گا اور صحیح جواب دینے والے صف سامعین کو بھی خصوصی انعامات سے نوازا جائے گا۔ ڈاکٹر خوشنما عتیق نے بتایاکہ نورانی محفل میں معززین شہر، افسران و اہم شخصیات خصوصی طورپر شرکت کریں گے۔ انہوں نے تمام محبان علم و دین سے خصوصی طور پر شرکت کی اپیل کی ہے۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.