ETV Bharat / state

عمران پرتاپ گڑھی کو کروڑوں روپے جرمانے کا نوٹس جاری

author img

By

Published : Feb 15, 2020, 9:38 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 11:35 AM IST

اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں نافذ دفعہ 144 کے باوجود شہر میں جاری سی اے اے کے خلاف احتجاج میں شامل ہونے پر معروف شاعر عمران پرتاپ گڑھی کو ضلع انتظامیہ نے ایک کروڑ چار لاکھ ساٹھ ہزار روپے جرمانے بھرنے کا نوٹس بھیجا ہے۔

عمران پرتاپ گڑھی کو کروڑوں روپے جرمانے کا نوٹس جاری
عمران پرتاپ گڑھی کو کروڑوں روپے جرمانے کا نوٹس جاری

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے عیدگاہ میدان میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج جاری ہے۔

اس احتجاج میں کوئی شامل نہ ہو پائے اس لیے ضلع انتظامیہ نے دفعہ 144 لگا رکھی ہے۔

اس احتجاج میں ملک کے معروف شاعر عمران پرتاپ گڑھی نے بھی حصہ لیا جس پر ضلع انتظامیہ نے ان پر جرمانہ عائد کر دیا ہے اور انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عمران نے یہاں پر آکر قانون کو اپنے ہاتھ میں لیا ہے اس لیے ان پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

مرادآباد کے عیدگاہ میدان میں 29 جنوری سے چل رہے احتجاج پر ضلع انتظامیہ نے منتظمین پر 13 لاکھ 42 ہزار ہر دن کے حساب سے جرمانہ عائد کیا ہے۔

مرادآباد میں نافذ دفعہ 144 کے باوجود شہر میں جاری سی اے اے کے خلاف احتجاج میں شامل ہونے پر معروف شاعر عمران پرتاپ گڑھی کو ضلع انتظامیہ نے ایک کروڑ چار لاکھ ساٹھ ہزار روپے جرمانے بھرنے کا نوٹس بھیجا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 11:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.