ETV Bharat / state

PM to Lay Foundation Stone of Sports University in Meerut: وزیراعظم میرٹھ دورہ کے موقع پر اسپورٹس یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے

نریندر مودی دو جنوری کو میرٹھ کا دورہ کریں گے اور وہاں میجر دھیان چند اسپورٹس یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے PM to lay foundation stone of Sports University in Meerut ۔

وزیراعظم میرٹھ دورہ کے موقع پر اسپورٹس یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے

author img

By

Published : Jan 1, 2022, 9:16 AM IST

وزیراعظم کے دفتر کی طرف سے آج یہاں جاری ریلیز کے مطابق مودی اتوار کو میرٹھ کے سردھنا قصبہ کے سلاوا اور کیلی گاوں میں 700 کروڑ روپے کی لاگت سے بننے والی میجر دھیان چند اسپورٹس یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں PM to lay foundation stone of Sports University in Meerut گے۔

نریندر مودی کے تصور کے مطابق اسپورٹس کلچر کو فروغ دینا اور ملک کے ہر حصہ میں عالمی سطح کی اسپورٹس انفراسٹرکچر قائم کرنا شامل ہے۔ اسی کے تحت میرٹھ میں میجر دھیان چند اسپورٹس یونیورسٹی Major Dhyan Chand Sports University قائم کی جارہی ہے۔ یہ یونیورسٹی جدید اور بہترین اسپورٹس انفراسٹرکچر سے لیس ہوگی۔ اس میں سنتھیٹک ہاکی میدان، فٹبال میدان، باسکٹ بال /والی بال/ہینڈ بال/کبڈی گراونڈ، لان ٹینس کورٹ، جمنازیم ہال، سنتھیتک رننگ اسٹیڈیم، ترن تال، کثیر مقصدی ہال اور سائکل ویلوڈروم شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

یونیورسٹی میں نشانہ بازی، اسکویش، جمناسٹک، وزن اٹھانا، تیراندازی، کونائنگ اور کیا کنگ جیسی دیگر سہولیات بھی رہیں گی۔ یونیورسٹی میں 540خواتین اور 540مرد کھلاڑیوں کو ملاکر مجموعی طورپر 1080کھلاڑیوں کو تربیت دینے کی صلاحیت ہوگی۔

یو این ائی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.