ETV Bharat / state

وزیراعظم آج وارانسی کے لوگوں سے بات چیت کریں گے - بات چیت صبح 11 بجے ہونے والی

وزیر اعظم نریندر مودی آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اپنے لوک سبھا حلقہ وارانسی کے باشندوں سے بات چیت کریں گے۔ بات چیت صبح 11 بجے ہونے والی ہے۔

وزیراعظم آج وارانسی کے لوگوں سے بات چیت کریں گے

author img

By

Published : Jul 9, 2020, 9:32 AM IST

رکن پارلیمان کے طور پر وزیراعظم نریندر مودی آج صبح 11 بجے اپنے لوک سبھا حلقہ وارانسی کے منتخب لوگوں سے بات چیت کریں گے۔

  • कोविड महामारी के दौरान वाराणसी के नागरिकों और सामाजिक संगठनों से जुड़े लोगों ने पूरे समर्पण भाव से न केवल जरूरतमंदों की मदद की, बल्कि स्थानीय प्रशासन को भी हर प्रकार की सहायता दी। अपने संसदीय क्षेत्र के इन लोगों से कल सुबह 11 बजे होने वाले संवाद को लेकर बेहद उत्सुक हूं।

    — Narendra Modi (@narendramodi) July 8, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وزیراعظم مودی نے ٹویٹ میں کہا کہ ' کووڈ-19 وبائی مرض کے دوران وارانسی میں شہریوں اور سماجی تنظیموں سے وابستہ افراد نے نہ صرف ضرورت مند لوگوں کی پوری لگن کے ساتھ مدد کی بلکہ مقامی انتظامیہ کو ہر طرح کی مدد بھی فراہم کی۔ میں گیارہ بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ اپنے پارلیمانی حلقے کے لوگوں کے ساتھ بات چیت کا بہت خواہش مند ہوں۔'

یہ بھی پڑھیں

وکاس دوبے کے دو اور ساتھی انکاؤنٹر میں ہلاک

واضح رہے کہ گذشتہ ماہ وزیر اعظم مودی نے اپنے پارلیمانی حلقے میں مختلف ترقیاتی منصوبوں اور وہاں کووڈ۔19 کے خلاف جاری جنگ میں مقامی انتظامیہ کی کوششوں کا جائزہ لیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.