ETV Bharat / state

Inauguration of Gorakhpur AIIMS: پی ایم مودی آج گورکھپور ایمس کا کریں گے افتتاح - گورکھپور میں وزیر اعظم نریندر مودی

گورکھپور ایمس All India Institute of Medical Sciences Gorakhpur ایک ہزار 11 کروڑ روپے کی لاگت سے اب تیار ہو چکا ہے۔ 300 بیڈ پر مشتمل اس ہسپتال کا آج وزیر اعظم نریندر مودی افتتاح pm modi to inaugurate gorakhpur aiims کریں گے۔

Inauguration of Gorakhpur AIIMS
Inauguration of Gorakhpur AIIMS
author img

By

Published : Dec 7, 2021, 10:32 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی آج گورکھپور ایمس کا افتتاح PM Modi to inaugurate Gorakhpur AIIMS کریں گے۔ اس سے مشرقی اتر پردیش کے ساتھ ساتھ بہار، جھارکھنڈ اور نیپال کے لوگوں کو بھی فائدہ ہوگا۔ کیونکہ اب انہیں علاج کے لیے دہلی نہیں جانا پڑے گا۔

Inauguration of Gorakhpur AIIMS

ایک اندازے کے مطابق گورکھپور ایمس تقریباً 7 کروڑ کی آبادی کے لیے عالمی معیار کی طبی سہولیات کے ساتھ سب سے بڑا مرکز بنا ہے۔

گورکھپور ایمس کی کُل لاگت 1011 کروڑ روپے Total Cost of Gorakhpur AIIMS is 1011 Crores ہے۔ 112 ایکڑ پر بنے اس ہسپتال میں اس وقت 300 بیڈ ہیں۔ جنوری کے مہینے میں 450 بیڈ کا اور اس کے بعد مکمل طور پر 750 بیڈ کا ہسپتال بنایا جائے گا۔ یہاں 14 ماڈیولر آپریشن تھیٹر بنائے گئے ہیں۔ سی ٹی اسکین، ایم آر آئی اور الٹراساؤنڈ جیسی جدید طبی سہولیات بھی دستیاب ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: گورکھپور ایمس کے 11 طلباء کو عدالت سے راحت

گورکھپور-بستی ڈویژن Gorakhpur-Basti Division کے لوگوں کے علاج کے لیے امید کی واحد کرن بی آر ڈی میڈیکل کالج BRD Medical College تھا۔ ان دونوں ڈویژن میں اب 4 میڈیکل کالج عوام کی خدمت میں ہیں۔ ایک کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے جب کہ باقی دو اضلاع کے لیے پلان تیار کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.