ETV Bharat / state

بلیک فنگس سے بچنے کے لئے احتیاط کرنا ضروری ہے: وزیر اعظم مودی - اردو نیوز وارانسی

وزیر اعظم مودی نے وارانسی کے طبی اہلکاروں سے بات چیت میں کہا کہ 'کورونا کے اس مشکل دور میں کاشی کے لوگوں نے واقعی قابل ستائش کام کیا ہے۔'

pm modi interact to health workers through video conferencing
بلیک فنگس سے بچنے کے لئے احتیاط کرنا ضروری ہے: وزیر اعظم مودی
author img

By

Published : May 21, 2021, 1:59 PM IST

وزیر اعظم نے جذباتی ہوتے ہوئے کہا کہ 'آپ نے لوگوں کی خدمت کی ہے۔ جنہوں نے اپنوں کو کھویا ہے میں سبھی لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور ان کے اہل خانہ کے تئیں تعزیت پیش کرتا ہوں۔ یوگ اور آیوش نے کورونا وائرس کے اس دور میں لوگوں کی طاقت بڑھائی ہے۔'

دیکھیں ویڈیو

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ابھی آرام کا وقت نہیں ہے۔ ہمیں ابھی لمبی لڑائی لڑنا ہے۔ ابھی ہمیں بنارس اور پوروانچل کے دیہی علاقوں پر بہت دھیان دینا ہے۔ اب ہمارا منتر یوگا، جہاں بیمار وہیں اپچار(علاج)۔ جنتا علاج ہم لوگوں کے پاس لے جائیں گے صحت خدمات پر دباؤ اتنا ہی کم ہوگا۔

مزید پڑھیں:

بھارت میں کورونا وائرس کیسز میں آئی کمی، نئے کیسز 2.59 لاکھ، اموات 4209

انہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں بلیک فنگس نام کا ایک نیا چیلینج سامنے آیا ہے۔ اس پر ضروری اقدامات اٹھانے پر توجہ دینا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.