ETV Bharat / state

اترپردیش: ٹول پلازہ کو مکمل طور پر کیش لیس بنایا گیا - ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں لکھنؤ۔بہرائیچ روڈ پر واقع شہابپور کا ٹول پلازہ ہے

ٹول پلازہ کو مکمل طور پر کیش لیس بنانے کے لیے کام شروع کیا گیا ہے جبکہ فاسٹ ٹیگ لوگو کے لیے پریشانی کا سبب بنا ہوا ہے، فاسٹ ٹیگ ابھی صحیح طریقے سے کام نہیں کر رہا ہے۔

اترپردیش: ٹول پلازہ کو مکمل طور پر کیش لیس بنایا گیا
اترپردیش: ٹول پلازہ کو مکمل طور پر کیش لیس بنایا گیا
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 12:20 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں لکھنؤ۔بہرائیچ روڈ پر واقع شہابپور کا ٹول پلازہ ہے جہاں ٹول وصول کرنے کے لئے کل پانچ کاؤنٹر بنائے گئے ہیں جن میں تین کو کیش لیس کرنے کے لئے فاسٹ ٹیگ لگایا ہے۔

فاسٹ ٹیگ کاؤنٹر پر سناٹا ہے اور جو چند گاڑیاں آ بھی رہی ہیں ان کا فاسٹ ٹیگ یا تو ریڈ نہیں ہوتا یہ تو لوگ اس خدمات سے مکمل طور پر بیدار نہیں ہیں۔

وہیں دوسری جانب فاسٹ ٹیگ بنوانے سے بھی لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ٹول پلازہ پر بہتر انتظامات نہ ہونے سے لوگوں کا کافی وقت برباد ہو رہا ہے، ساتھ ہی اب اس میں بد عنوانی بھی شروع ہو گئی ہے۔

Intro:ٹول پلازہ کو مکمل طور پر کیش لیس بنانے کے لئے شروع کیا گیا فاسٹ ٹیگ لوکوں کے لئے پریشانی کا سبب بنا ہوا ہے. فاسٹ ٹیگ ٹھیک طرح سے ابھی کام نہیں کر رہا ہے اور لوگ بھی ابھی پوری طور سے تیار نہیں ہو پائے ہیں. یہی وجہ ہے کہ ٹول پلازہ کی کیش لین پر لمبی بھیڑ لگی ہے اور فاسٹ ٹیگ استعمال کرنے والے بھی پریشان ہو رہے ہیں.

Body:بارہ بنکی میں لکھنؤ بہرائیچ روڈ پر واقع یہ شہابپور کا ٹول پلازہ ہے. یہاں ٹول وصول کرنے کے لئے کل 5 کاؤنٹر ہیں. تین کو کیش لیس کرنے کے لئے فاسٹ ٹیگ لگایا ہے. فاسٹ ٹیگ کاؤنٹر پر سناٹا ہے اور جو ایکہ دوکہ گاڑیاں آ بھی رہی ہیں ان کا فاسٹ ٹیگ یہ تو ریڈ نییں ہوتا یہ لوگ اس خدمات سے مکمل طور پر بیدار نہیں ہیں.
بائیٹ راہل، مصافر، گاڑی میں بیٹھا ہوا ہری جیکیٹ میں
بائیٹ انکت تیواری، مصافر، کار میں بیٹھے شخص کی ٹول ملاظم. سے بات کرتا ہوا ہے

دوسری جانب فاسٹ ٹیگ بنوانے میں بھی لوگوں کو کافی مشکلیں ہو رہی ہیں. ٹول پلازہ پر بہتر انتظامات نہ ہونے سے لوگوں کا کافی وقت برباد ہو رہا ہے. ساتھ ہی اب اس میں بد عنوانی بھی شروع ہو گئی ہے.
بائیٹ راہل، فاسٹ ٹیگ بموانے والا نیلی جیکیٹ میں
بائیٹ مکیش فاسٹ ٹیگ بنوانے والے، سویٹر میں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.