ETV Bharat / state

میرٹھ: فوٹو گرافرز ایسوسی ایشن نے احتجاج کیا - فوٹو گرافر

فوٹوگرافرمنوج کے ساتھ مارپیٹ اور تشدد معاملے میں فوٹوگرافر ایسوسی ایشن نے مظلوم کو انصاف دلانے تک لڑنے کی بات کہی۔ ان کا کہنا تھا پولیس ملزمان کے دباؤ میں کام کر رہی ہے۔

میرٹھ: فوٹو گرافرز ایسوسی ایشن نے احتجاج کیا

author img

By

Published : Jul 31, 2021, 5:19 PM IST

اترپردیش کےمیرٹھ میں ہفتے کے روز آل انڈیا پروفیشنل فوٹوگرافرز ایسوسی ایشن کی جانب سے فوٹوگرافر کے ساتھ مارپیٹ کیے جانے کے خلاف ایسوسی ایشن کے تمام ارکان نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

انھوں نے کہا کہ' ہمارے ساتھی فوٹوگرافر منوج کے ساتھ ہوئے مارپیٹ اور تشدد کے معاملے کے ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے۔'

میرٹھ: فوٹو گرافرز ایسوسی ایشن نے احتجاج کیا

یہ بھی پڑھیں:جعلی شناختی کارڈ بنانے کے الزام میں 2 افراد گرفتار

تفصیلات کے مطابق میرٹھ میں 22 جولائی کو تھانا جانی علاقے میں شادی بیاہ و دوسرے پروگراموں کی فوٹوگرافی کرنے والے نوجوان فوٹو گرافر منوج کے ساتھ فوٹوگرافی کرانے والی پارٹی کی طرف سے رقم کو لیکر مارپیٹ کا معاملہ سامنے آیا تھا۔ جس کی رپورٹ جانی تھانے میں درج کرائی گئی تھی،لیکن ملزمین ابھی تک گرفتار نہیں ہوئے۔

فوٹوگرافر منوج کے ساتھ مارپیٹ معاملے میں فوٹوگرافر ایسوسی ایشن نے مظلوم کو انصاف دلانے تک لڑنے کی بات کہی۔ ان کا کہنا تھا پولیس ملزمان کے دباؤ میں کام کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.