ETV Bharat / state

Photo Shoot for UN Calendar: یو این کیلنڈر کے لیے فوٹو شوٹ - Sharda University School of Media, Film and Entertainment

شاردا یونیورسٹی گریٹر نوئیڈا، ایل اے گلوبل فاؤنڈیشن نے مشترکہ طور پر گلوبل یونائیٹڈ یو این کیلنڈر کے لیے فوٹو شوٹ Photo Shoot for UN Calendar کیا۔

یو این کیلنڈر کے لیے فوٹو شوٹ
یو این کیلنڈر کے لیے فوٹو شوٹ
author img

By

Published : Dec 21, 2021, 1:04 PM IST

گریٹر نوئیڈا: شاردا لانچ پیڈ اور ایل اے گلوبل فاؤنڈیشن نے مشترکہ طور پر گلوبل یونائیٹڈ یو این کیلنڈر 2022 کی گزشتہ روز شوٹنگ کی۔

اسکول آف میڈیا، فلم اینڈ انٹرٹینمنٹ SMFE نے اس شوٹنگ پروجیکٹ میں اہم کردار ادا کیا۔ اس فوٹو شوٹ کے بارے میں SMFE کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر ریتو ایس سود اور شاردا لانچ پیڈ کے ڈاکٹر امت سہگل نے بتایا کہ یہ فوٹو شوٹ عالمی سطح پر اقوام متحدہ UN Calendar کے 17 مقاصد سے لوگوں کو آگاہ کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

مزید پڑھیں:

ایل اے گلوبل فاؤنڈیشن کی ڈائریکٹر میناکشی سہنی نے کہا کہ یہ تنظیم خواتین کی صحت، بااختیار بنانے اور بچوں کی صحت کی ترقی کے لیے کئی کام کر رہی ہے۔

اس کیلنڈر UN Calendar کے لیے 17 بڑے پروفائلز کا انتخاب کیا گیا ہے، جن کی تصویر 2022 کے کیلنڈر میں شائع کی جائے گی۔ یہ کیلنڈر سب سے پہلے ڈیجیٹل طور پر شائع کیا جائے گا اور اسے دنیا کے 183 ممالک سمیت تمام وزارتوں اور سفارت خانوں کو بھیجا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.