ETV Bharat / state

مئو: حکومت کی گائیڈ لائن سے تازیہ دار کافی مایوس

شیعہ عالم دین و مئو تعزیہ کمیٹی کے صدر مولانا شفقت تقی حکومت کی گائیڈ لائن کے نکات سے سخت اعتراض ظاہر کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت مذہبی رسومات کی ادائیگی میں امتیازی سلوک کر رہی ہے۔

author img

By

Published : Aug 20, 2021, 6:42 PM IST

people upset for not giving procession permission
حکومت کی گائیڈ لائن سے تازیہ دار کافی مایوس

یوم عاشورہ کے موقع پر برآمد ہونے والے تعزیہ و جلوس پر پابندی عائد ہے۔ رواں برس تعزیہ دار تعزیہ کے پھول اتار کر اسے ہی دفن کریں گے۔ شیعہ عالم دین و مئو تعزیہ کمیٹی کے صدر مولانا شفقت تقی حکومت کی گائیڈ لائن کے نکات سے سخت اعتراض ظاہر کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت مذہبی رسومات کی ادائیگی میں امتیازی سلوک کر رہی ہے۔

ویڈیو

ایک سے دس محرم کے دوران جاری رہنے والی مجالس و مرثیہ گوئی کی محفلیں بھی بند ہیں۔ امام چوک کے آس پاس جہاں دس محرم کو پیر رکھنے کی جگہ نہیں ہوتی تھی وہاں تعزیہ تک نظر نہیں آرہا ہے۔

تعزیہ کمیٹی کے ذمہ داروں کے مطابق تمام بازار و دیگر مقامات کو کھولنے پر کوئی پابندی نہیں ہے، لیکن تازیہ داری کی رسومات ادا کرنے پر حکومت قدغن لگا رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تعزیہ دفن کرنے پر پابندی سے دس محرم کی رسومات ادھوری رہ جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.